Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم
کھیل

ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم

Published July 27, 2023
Tags: 7 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے Featured
Share
SHARE

کوالالمپور (اسپورٹس ڈیسک): ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024 کے ایشیا ریجنل کوالیفائر بی ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے میڈم پیس بولر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کسی بھی بولر کی جانب سے ایک میچ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنا دیا۔کوالالمپور میں کھیلے جارہے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بدھ کو ملائیشیا کے بولر سیزرول عزت نے چین کے خلاف میچ میں 4 اوورز میں 8 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں۔

ملائیشین بولر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں7 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔

اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بیسٹ بولنگ فیگر کا ریکارڈ نائیجیریا کے پی آہو کے پاس تھا۔جنہوں نے 2021 میں سیرا لیون کے خلاف 3.4 اوورز میں 5 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

واضح رہے کہ عزت کے ریکارڈ سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 12 بولرز6 وکٹیں لے چکے ہیں۔

سیزرول عزت کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے چین کی پوری ٹیم 12ویں اوور میں صرف 23 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ملائیشیا نے 24 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔

شاندار بولنگ کرنے پر سیزرول عزت کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

TAGGED:7 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئےFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیر خارجہ کا یو این سیکرٹری جنرل سے رابطہ، توہین قرآن کے واقعات پر گفتگو
Next Article مکیش امبانی نے دنیا کی مہنگی ترین بم پروف مرسڈیز کار خریدلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی آئینی عدالت میں سماعت کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے انٹرا کورٹ اپیل کی وفاقی عدالت میں سماعت کو…

November 22, 2025
پاکستان

بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے

سجاول (ویب ڈیسک): بھارتی فورسز نے سمندر سے 15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا، پاکستان فشر فوک فورم نے پاکستانی…

August 25, 2025
تازہ ترینکھیل

فیفا فائنل: ارجنٹینا اور فرانس 2-2 سے برابر، کھیل جاری

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا اور دفاعی چیمپئن فرانس کے درمیان جاری میچ…

December 18, 2022
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں سےملاقات کرے گا

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد آج ملک کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات…

July 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?