Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیر خارجہ کا یو این سیکرٹری جنرل سے رابطہ، توہین قرآن کے واقعات پر گفتگو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیر خارجہ کا یو این سیکرٹری جنرل سے رابطہ، توہین قرآن کے واقعات پر گفتگو
پاکستانتازہ ترین

وزیر خارجہ کا یو این سیکرٹری جنرل سے رابطہ، توہین قرآن کے واقعات پر گفتگو

Published July 27, 2023
Tags: او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوام متحدہ کی اجتماعی کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔

ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان سیلاب کے بعد بحالی کی صورت حال پر بھی بات چیت کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے انتونیو گوتریس سے ترقی پذیر ممالک میں تحفظ خوراک پر بھی بات کی جب کہ اس دوران بحرِ اسود میں خوراک کے اقدام کے حوالے سے بھی گفتگو کی ہوئی۔

گزشتہ روز وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے معاملے پر او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کے جنرل سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ سے آج ٹیلی فونک رابطہ کیا جو یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مسلسل واقعات کے تناظر میں کیا گیا۔

TAGGED:او آئی سی کے جنرل سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زرداری اور نوازشریف کی دبئی میں طویل بیٹھک، نگران وزیراعظم پر اتفاق نہ ہوسکا
Next Article ملائیشیا کے بولر کیجانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں بولنگ کا نیا ریکارڈ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

توہین عدالت کیس:34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 34 ٹی وی چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں چینل…

July 2, 2024
پاکستان

معیشت اور دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے؛ آرمی چیف

کراچی (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے،…

December 31, 2022
پاکستان

ایم کیو ایم کے حکومت چھوڑنے کے خدشات، وفاق میں کھلبلی

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے حکومت چھوڑنے کے خدشات کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف…

January 13, 2023
پاکستان

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب شہر میں سیوریج اوور فلو صورتحال پر برہم، واٹرکارپوریشن افسران کو جھاڑ‌پلادی

کراچی (ویب ڈیسک): شہر بھر میں شدید بارشوں کے بعد واٹر کارپوریشن کے شعبہ سیوریج کے افسران شہریوں کو ریلیف…

August 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?