Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنوں-خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس ظاہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > بنوں-خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس ظاہر
صحت

بنوں-خیبرپختونخوا میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس ظاہر

Published August 2, 2023
Tags: Featured ہ 3 سالہ بچے کو اپنی تمام زندگی معذوری میں گزارنا پڑے گی
Share
SHARE

بنوں (ہیلتھ ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا جہاں 3 سالہ بچہ پولیو وائرس کی وجہ سے مفلوج ہوچکا ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ماتحت پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے پولیو وائرس کی تصدیق کی۔پاکستان میں رواں سال سامنے آنے والے پولیو کے دونوں ہی کیسز بنوں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ’یہ بڑا افسوس ناک ہے کہ 3 سالہ بچے کو اپنی تمام زندگی ایک ایسی معذوری میں گزارنا پڑے گی جس کا بچاؤ ممکن تھا‘۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا کہ ’گزشتہ سال بنوں کے ماحول میں پولیو وائرس کی موجودگی باعثِ تشویش تھی، لیکن افسوس کے ساتھ رواں سال بنوں کے دو بچے اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں‘۔

TAGGED:Featuredہ 3 سالہ بچے کو اپنی تمام زندگی معذوری میں گزارنا پڑے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بورڈ میں تبدیلی کا فیصلہ نجم سیٹھی،شکیل شیخ کو ہضم نہیں ہو رہا؛ سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط
Next Article ژوب کینٹ پر حملے میں ہلاک دہشت گرد افغانی نکلے، دفترخارجہ کیجانب سے تصدیق اور مذمت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزاد کشمیر: تیسرے روز بھی ہڑتال،وزیراعظم کا اظہار تشویش، صدر زرداری نے ہنگامی اجلاس بلالیا

مظفر آباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے جس سے…

May 12, 2024
پاکستانکاروبار

PIA کی نجکاری میں کسی ملازم کو فارغ نہیں کیا جائیگا، نگران وزیر نجکاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیرنجکاری فواد حسن فواد نے یقین دلایا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے…

September 21, 2023
دنیا

امریکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، لینڈنگ گیئرمیں آگ بھڑک اٹھی، مسافروں کا ہنگامی انخلا

ڈینور- امریکا (ویب ڈیسک): امریکا کے شہر ڈینور میں طیارے کے لینڈنگ گیئر میں آگ لگنے کے باعث مسافروں کو…

July 27, 2025
پاکستان

جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج…

April 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?