Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی ایک اورعالمی سازش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سندھ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی ایک اورعالمی سازش
دنیا

سندھ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کی ایک اورعالمی سازش

Published August 4, 2023
Tags: Featured آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا
Share
SHARE

سرینگر (ویب ڈیسک): بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا ایک اور گھناؤنا اقدام سامنے آیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق غیر کشمیری ہندوؤں کو صرف 2200 ماہانہ کی معمولی قسط پر مجموعی طور پر 336 فلیٹ دیے جانے کا منصوبہ ہے۔

کے ایم ایس کی رپورٹ کے مطابق 336 میں سے 200 فلیٹس غیر کشمیری ہندوؤں کے حوالے کر دیے گئے ہیں جبکہ باقی فلیٹس رواں سال اکتوبر تک بھارتی شہریوں کو دیے جائیں گے۔

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے قابض انتظامیہ کے اقدام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں غیر کشمیری ہندوؤں کو بسانا مقبوضہ کشمیر میں ہندوؤں کی آبادکاری کا منصوبہ ہے۔

اس حوالے سے صدر پاکستان عارف علوی بھی ایک بیان دے چکے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت نے آبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا۔

TAGGED:Featuredآبادی کا تناسب تبدیل کرنا اسرائیل سے سیکھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دلیپ کمار کا گھر بلڈر مافیا کے ہتھے چڑھ گیا،مسمار کرنے کی تیاری
Next Article بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص تھانسن لائسنس یافتہ ڈرائیور ہےاورٹانگوں سے گاڑی چلاتا ہے

چنئی (ویب ڈیسک): بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو…

May 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

خواتین ڈراموں کو ڈرامہ سمجھ کر دیکھیں، ذہن میں ڈرامے نہ بنائیں: فضیلہ قاضی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی کا کہنا ہے کہ عورتیں ان سکیور تب ہوتی ہیں جب…

March 15, 2024
پاکستان

عمران خان کے خلاف 28 ستمبر احتجاج پر 3 نئے مقدمات درج

(ویب ڈیسک ): راولپنڈی: پولیس نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیاقت باغ مری روڈ احتجاج کال پر بانی چیئرمین…

September 29, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے…

June 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?