Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلیے کیس کریں گے، عمرایوب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلیے کیس کریں گے، عمرایوب
پاکستان

عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیلیے کیس کریں گے، عمرایوب

Published August 10, 2024
Tags: Featured انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے فوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ فوج ،ایف سی اور انٹیلیجینس ایجنسیز ریاست کے اوزاراور ملازم ہیں۔ فوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق سیاست سیاستدان کریں۔ فوج کے پاس جی تھری رائفل ،توپیں ، اور ٹینک ہیں اور ائیرفورس کے پاس ہوائی جہاز اور جی ایف 17 ہیں۔ نیوی کے پاس سب میرین اور بریگیڈ اور جہاز ہیں۔

آئین کے آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست مجلس شوری ہے۔ریاست قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی اور ٹیکس عائد کرنے والے ادارے ہیں۔

عمر ایوب کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان مسلم لیگ ن اور پی پی پی خلا بنا رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کو آزاد ہونا چاہیے۔ یہ الیکشن کا سال ہے۔ اس بھنور سے مضبوط وزیراعظم ہی ملک کو نکال سکتا ہے۔ یہ فارم 47 کی حکومت کچھ نہیں کر سکتی ہے۔ کل بجلی اڑھائی روپے یونٹ اضافہ ہوا ہے۔جس شخص کی تنخواہ بیس یا پچیس ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارا کرے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ میں آئی ایس پی آر کا ترجمان نہیں ہوں۔ نو مئی واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج لے آئیں۔ بانی پی ٹی آئی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی ہے

TAGGED:Featuredانسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشیپاکستان تحریک انصاف کے رہنماعمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گےفوج اور اداروں کو اپنے دائرہ میں رہنا چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ٹیک اوور کر رکھا ہے؟ ملک ایسے نہیں چلے گا: چیف جسٹس
Next Article عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: شاہ محمود قریشی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: کانگریس کا لانگ مارچ نئی دہلی پہنچ گیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی قیادت میں جاری لانگ مارچ دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گیا۔ غیر ملکی خبر…

December 24, 2022
پاکستانکاروبار

پاکستان میں رمضان کی آمد “مرحبا” کے بجائے “منافع، منافع”

کراچی (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے ہیں، بازاروں میں سبزیوں ،…

March 12, 2023
پاکستان

انسداد دہشت گردی:پاک-امریکا مذاکرات آئندہ ماہ ہوںگے، بلاول بھٹو

واشنگٹن (ویب ڈیسک):وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے…

February 4, 2023
پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ…

July 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?