Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان

بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ ہیں، آئی ایس پی آر

Published August 5, 2023
Tags: Featured بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے ایک مستقل خطرہ بن چکے ہیں
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے مستقل خطرہ بن چکے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہیں۔

بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں غیر انسانی فوجی لاک ڈاؤن کا تسلسل، مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کے بھارتی حربے عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مستقل طور پر انسانی حقوق کی سنگین ور منظم خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اس طرح کے اقدامات اور بھارتی حکومت کا جنگی جنون مقبوضہ کشمیر میں انسانی بحران کو بڑھاوا دے رہا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے ایک مستقل خطرہ بن چکے ہیں۔ خطے میں پائیدار امن و استحکام کے لیے تنازع کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ناگزیر ہو چکا ہے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج شہدا کو ان کی عظیم قربانیوں پر زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہیں۔ پاک فوج ظلم اور غیر قانونی تسلط کے خلاف کشمیریوں کی بے مثال جدوجہد کی سیاسی، اخلاقی اور انسانی بنیادوں پر مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔

TAGGED:Featuredبھارتی اقدامات علاقائی سلامتی کے لیے ایک مستقل خطرہ بن چکے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی سپریم کورٹ نےراہول گاندھی کی سزا معطل کردی
Next Article پڈعیدن میں علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹریک بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ:عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلیے درخواست دائر

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

April 3, 2023
تازہ تریندنیا

افغانستان میں آئل ٹینکر الٹ گیا، 19 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے پروان میں ایک سرنگ میں آئل ٹینکر الٹنےکے باعث 19 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔…

December 18, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

ممبئی : ٹوئٹر نے بھارت میں دفاتر بند کردیے

ممبئی (ٹیک ڈیسک): مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے تین میں سے دو دفاتر بند کردیے۔بھارتی میڈیا کے…

February 17, 2023
کھیل

انڈونیشیا میں‌مقامی فٹبالر آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگیا

بنڈونگ - انڈونیشیا (اسپورٹس ڈیسک): انڈونیشیا میں ایک مقامی فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک فٹبالر ہلاک…

February 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?