کراچی (ویب ڈیسک): ڈی جےسندھ گورنمنٹ سائنس کالج کراچی میں نئے داخل ہونے والے فرسٹ ایئر کے طلباء کے لیے اورینٹیشن ڈے کی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔تقریب میں طلباء کا پرتپاک استقبال کیا گیااور ٹیچنگ فیکلٹی سے طلباء کا تعارف کرایا گیا۔
ڈی جے کالج کے تاریخی پس منظر پر قابل قدر پرنسپل پروفیسر راشد مہر پروفیسر عبدالمنان بروہی پروفیسر شمس ابڑو ، پروفیسر سردار ودھواور دیگر معزز تدریسی عملہ نے بھی روشنی ڈالی۔