Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تاجر برادری کو سہولت دیے بغیر ترقی ناممکن ہے: بلاول بھٹو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > تاجر برادری کو سہولت دیے بغیر ترقی ناممکن ہے: بلاول بھٹو
کاروبار

تاجر برادری کو سہولت دیے بغیر ترقی ناممکن ہے: بلاول بھٹو

Published August 6, 2023
Tags: Featured تجارت کے فروغ کے بغیر معاشی استحکام کا سفر طے نہیں کیاجاسکتا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ تاجر برادری کو سہولت دیے بغیرترقی نا ممکن ہے۔کراچی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ معیشت کی ترقی میں چیمبر آف کامرس کا کلیدی کردارہوتا ہے اور تاجر برادری کو سہولت دیے بغیرترقی نا ممکن ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ متعدد ملکوں کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے کیے گئے ہیں، تجارت کے فروغ کے بغیر معاشی استحکام کا سفر طے نہیں کیاجاسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال ملک ہے، جغرافیائی لحاظ سے پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ملک ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سے روزگار کے مواقع پیدا ہوتے ہیں، تجارت کے فروغ کے بغیر معاشی استحکام کا سفر طے نہیں کیاجاسکتا، صدر زرداری کے دور میں معاشی فیصلے کاروباری برادری کے بغیرنہیں ہوتے تھے

TAGGED:Featuredتجارت کے فروغ کے بغیر معاشی استحکام کا سفر طے نہیں کیاجاسکتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈی جےسندھ کالج کراچی میں اورینٹیشن ڈے کی تقریب منعقد کی گئی
Next Article چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

میرانشاہ میں خودکش دھماکا، پاک فوج کے نائیک اور 2 شہری شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

December 19, 2022
صحت

فیس بک پر مارکیٹنگ کرنیوالی جعلی لیڈی ڈاکٹر مصر سےگرفتار

قاہرہ (ہیلتھ ڈیسک): مصر میں پولیس نے فیس بک پر مارکیٹنگ کرنے والی جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا۔ غیر…

March 2, 2023
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
دلچسپ و عجیب

پیرو میں’وزنی ترین وہیل‘ کی باقیات دریافت،دنیا کی سب سے بڑی مخلوق قرار

اٹلی (ویب ڈیسک): سائنسدانوں نے اس وہیل کے سائز کا موازنہ بلیو وہیل کے ساتھ کیا، جس سے یہ ظاہر…

August 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?