Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شام: داعش کا شامی فوجی چوکی پر حملہ، 10 فوجی اہلکار ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > شام: داعش کا شامی فوجی چوکی پر حملہ، 10 فوجی اہلکار ہلاک
دنیا

شام: داعش کا شامی فوجی چوکی پر حملہ، 10 فوجی اہلکار ہلاک

Published August 8, 2023
Tags: 20218 کے بعد جنگجوؤں کی یہ پہلی بڑی کارروائی Featured
Share
SHARE

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش جنگجوؤں نے شامی فوج اور ان کے اتحادی ملیشیا پر حملہ اتنا اچانک اور تیزی سے کیا کہ اہلکاروں کو سنبھلنے کا موقع نہیں مل سکا۔

داعش جنگجو جدید اسلحے سے لیس تھے اور تربیت یافتہ ہے۔ بھرپور منصوبہ بندی کے ساتھ شامی فوج پر حملہ آور ہوئے اور 10 فوجیوں اور ملیشیا کو ہلاک کر دیا۔ فوجی چوکی، گاڑیوں اور ان کی رہائش گاہوں کو نذرآتش کردیا۔

داعش جنگجو جاتے ہوئے شامی فوج کا اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ شام کے 20218 میں داعش کو پسپا کرنے کے دعوے کے بعد جنگجوؤں کی یہ پہلی بڑی کارروائی ہے۔

یاد رہے کہ شام کا صوبہ رقہ داعش جنگجوؤں کا سب سے مضبوط گڑھ سمجھا جاتا تھا جس کا قبضہ اتحادی افواج نے 5 سال قبل واگزار کروا کر داعش کو پسپائی پر مجبور کردیا تھا۔

TAGGED:20218 کے بعد جنگجوؤں کی یہ پہلی بڑی کارروائیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیزپرتامل ناڈو میں اکثرکمپنیوں کا تعطیل کا اعلان
Next Article جھل مگسی:شدید عوامی رد عمل پر امداد جویوقتل کا مقدمہ مگسی سرداران کیخلاف درج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کل بروز ہفتہ سے…

August 11, 2023
پاکستان

حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف…

September 14, 2024
صحت

کانگو سمیت 13 ملکوں میں‌منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا،عالمی ایمرجنسی قرار

کانگو (ہیلتھ ڈیسک): بر اعظم افریقا کے مختلف ممالک میں منکی پاکس کا ایک نیا ویرینٹ سامنے آگیا۔عالمی ادارہ صحت…

August 15, 2024
دنیاکھیل

قرآن مجید کی بےحرمتی؛ عراقی فٹبالرز، ریفریز کا احتجاج، سوشل میڈیا پر وائرل

(ویب ڈیسک):سوئیڈن کی جانب سے ملک میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر پوری دنیا میں مسلمانوں سمیت عالمی برادری…

July 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?