Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف
پاکستان

نادرا میں جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف

Published October 12, 2023
Tags: Featured جعلی شناختی کارڈر روکنے کیلئے شفاف اور پختہ نظام قائم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین نادرا نے جعلی فیملی ٹری میں افغانیوں کو شامل کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر نے سینیٹ کی داخلہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ نادرا کی جانب سے افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ کے اجرا کے معاملے پر84 اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔

چیئرمین نادرا نے کہا کہ جعلی دستاویزات، بغیر فنگر پرنٹ یا تصویر کے ریکارڈ کو اہلکار ٹمپر کرتے رہے جس وجہ سے اہلکاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

چیئرمین نادرا کا کہنا تھا کہ نادرا نے جعلی شناختی کارڈر روکنے کیلئے شفاف اور پختہ نظام قائم کیا ہے۔

TAGGED:Featuredجعلی شناختی کارڈر روکنے کیلئے شفاف اور پختہ نظام قائم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار
Next Article ورلڈکپ دسواں میچ: جنوبی افریقا نے134 رنز سےجیت لیا،آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

لائف لائن صارفین کی حد 300 یونٹ تک نہیں‌بڑھائی جائے گی؛ وزیر توانائی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر توانائی اویس لغاری نے تین سو یونٹ تک لائف لائن صارفین کی حد بڑھانے سے…

August 11, 2025
کھیل

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کر گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اعجاز بٹ 85 برس کی…

August 3, 2023
دنیا

شام: داعش کا شامی فوجی چوکی پر حملہ، 10 فوجی اہلکار ہلاک

دمشق (ویب ڈیسک): شام کے صوبے رقہ میں داعش کے جنگجوؤں نے گھات لگا کر شامی فوج پر حملہ کردیا…

August 8, 2023
پاکستان

پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

(ویب ڈیسک):محکمہ موسمیات نے پری مون سون کی بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?