Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیزپرتامل ناڈو میں اکثرکمپنیوں کا تعطیل کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیزپرتامل ناڈو میں اکثرکمپنیوں کا تعطیل کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیزپرتامل ناڈو میں اکثرکمپنیوں کا تعطیل کا اعلان

Published August 8, 2023
Tags: 10 اگست یعنی جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان Featured جیکی شروف ،تمنا بھاٹیا جوہر دکھائیں گی
Share
SHARE

بنگلور (شوبز ڈیسک): بھارتی سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ دنیا بھر میں 10 اگست کو ریلیز ہونے جارہی ہے اور بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں فلمی شائقین اپنے جوش و خروش پر قابو نہیں رکھ پا رہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں بیشتر ملازمین نے اپنے دفاتر میں فلم کی ریلیز والے روز چھٹی کی درخواستیں دی ہیں۔

اسی کے پیشِ نظر ریاست کی 2 کمپنیوں نے 10 اگست یعنی جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، ان میں سے ایک کمپنی نے تو چنئی، بنگلورو، تریچی، ترونیل ویلی، چنگل پٹو، متوتھاوانی، اراپالیم اور الگاپن نگر میں بھی اپنی کمپنیوں کو بند رکھنے کا اعلان کیا۔

اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے آفیشل نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

دوسری جانب دکن ہیرالڈ کے مطابق سری لنکا کے دو شہری جیلر کا ‘فرسٹ ڈے، فرسٹ شو’ دیکھنے کے لیے چنئی پہنچے ہیں، اس سے قبل دو جاپانی شہری بھی ٹوکیو سے چنئی رجنی کانت کی فلم دیکھنے پہنچے تھے۔

فلم کے ٹریلر نے پہلے ہی انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے جیسے ہی ٹریلر پوسٹ کیا گیا تو شائقین نے کمنٹ سیکشن کو دل اور فائر ایموجیز سے بھر دیا۔

رجنی کانت کی فلم کی ریلیز بھارت میں کسی تہوار سے کم نہیں، لوگوں کو جس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے اس کے ڈائریکٹر اور رائٹر نیلسن ہیں، رجنی کانت کے علاوہ جیلر میں بالی وڈ اداکار جیکی شروف اور اداکارہ تمنا بھاٹیا اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

TAGGED:10 اگست یعنی جمعرات کو عام تعطیل کا اعلانFeaturedجیکی شروف ،تمنا بھاٹیا جوہر دکھائیں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
Next Article شام: داعش کا شامی فوجی چوکی پر حملہ، 10 فوجی اہلکار ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کی آخری مہلت، عمران خان عدالت پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت…

February 20, 2023
پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
پاکستان

پنجاب حکومت کا فیصلہ:عمران خان سےملاقاتوں پر پابندی

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق…

March 12, 2024
پاکستان

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ہائیکورٹ کی کازلسٹ سے منسوخ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ…

November 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?