Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکارہ کاجول سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکارہ کاجول سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ کاجول سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں

Published August 10, 2023
Tags: ’ونڈر ویمن‘ جیسی فلمیں پٹھان جیسا بزنس کریں گی Featured
Share
SHARE

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کاجول کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں ونڈر ویمن جیسی فلمیں بنیں جو شاہ رُخ خان کی پٹھان جیسی ہٹ ہوں تو اداکارائیں معاوضوں کی برابری کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جگراں فلم فیسٹیول 2023 میں دیئے گئے کاجول کے حالیہ انٹرویو نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کاجول کے بیان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے اور انہیں معاضوں سے متعلق متنازع پر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

"Female actors in Bollywood can ask for pay parity after they deliver a film like Shah Rukh Khan ’s Pathaan ." – Kajol at Jagran Film Festival 2023 . #Jawan pic.twitter.com/SR9uZqzEV9

— ℣αɱριя౯ (@SRKsCombatant) August 5, 2023

بھارتی اداکاراؤں کا معاوضہ اداکاروں کے برابر کرنے پر اپنی رائے دیتے ہوئے کاجول نے کہا کہ ایک وقت آئے گا جب بھارتی اداکاراؤں کو بھی اداکاروں جتنا معاوضہ ملنے لگے گا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اب فلمی شائقین بہتر ہو چکے ہیں اور انہیں او ٹی ٹی جیسا پلیٹ فارم مل گیا ہے جہاں اُنہیں دنیا بھر کا کانٹینٹ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ہیرو جتنے برابر معاوضوں سے متعلق سوال پر کاجول نے کہا کہ بھارتی اداکاراؤں کو بھی اداکاروں کے برابر معاوضہ مل سکتا ہے لیکن یہ تب ہو سکے گا جب بھارت میں ’ونڈر ویمن‘ جیسی فلمیں بننے لگیں گی اور یہ فلمیں پٹھان جیسا بزنس کریں گی۔

کاجول نے دلیل پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر اداکاراؤں پر مبنی فلم شاہ رُخ خان کی پٹھان جیسی ہٹ ہو تو اداکارائیں معاوضوں کی برابری کا مطالبہ کر سکتی ہیں۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے کاجول کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’اب سمجھ آیا کہ کاجول نے اجے دیوگن سے شادی کیوں کی۔‘

ایک اور صارف نے کہا کہ ’دیپیکا کو پدماوت کیلئے 15 کروڑ معاوضہ دینے کا دعویٰ کیا گیا تھا جو اس کے ساتھی اداکار سے زیادہ معاوضہ تھا اور یہ بھنسالی کی سپر ہٹ فلموں میں سے ایک تھی اس لئے جب کردار کی بات آتی ہے تو یقیناً وہ مساوی تنخواہ کے بارے میں کہہ سکتی ہے۔‘

TAGGED:’ونڈر ویمن‘ جیسی فلمیں پٹھان جیسا بزنس کریں گیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہوائی-امریکا: جنگلات سے آگ شہر تک پھیل گئی، لابینا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گیا
Next Article بھارتی خلائی مشن ’چندریان 3‘ چاند کے مدار میں‌داخل، تصاویر جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے پی ہاؤس سیل؛ خیبر پختون خوا حکومت کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کی ہدایت

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور ہائیکورٹ نے کے پی ہاؤس اسلام آباد سیل کرنے کے خلاف کے پی حکومت کو اسلام…

October 8, 2024
پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے تیسرے روز بھی بلاک، موبائل اور میٹرو بس سروس بھی بند

راولپنڈی: (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام…

October 6, 2024
پاکستان

سالانہ مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی…

January 5, 2024
دنیا

بھارتی عدالت نے بی بی سی پر پابندی کی درخواست مستردکردی

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست مسترد کردی۔بھارتی میڈیا کے…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?