Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چندریان 3 کا بجٹ: ہالی ووڈ مووی سے بھی کم، صرف 75 ملین امریکی ڈالر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چندریان 3 کا بجٹ: ہالی ووڈ مووی سے بھی کم، صرف 75 ملین امریکی ڈالر
سائنس و ٹیکنالوجی

چندریان 3 کا بجٹ: ہالی ووڈ مووی سے بھی کم، صرف 75 ملین امریکی ڈالر

Published August 24, 2023
Tags: Featured روس کے تازہ ناکام 200 ملین ڈالر کے لونا 25 مشن سے بھی کم کرسٹوفر نولانس کی اسپیس مووی ’انٹراسٹیلر ‘ سے بھی کم
Share
SHARE

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارت مشن چندریان 3 کی کامیابی کے ساتھ چاند کے تاریکی حصے پر لینڈ کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چاند کے اس تاریکی حصے تک پہنچانے والے بھارتی مشن چندریان 3 کا بجٹ (615 کروڑ بھارتی روپے) یعنی( 75 ملین امریکی ڈالر ) ہے جو کہ کئی ہالی وڈ فلموں سے بھی کم ہے۔

چاندکے قطب جنوب کی اہمیت کیوں؟
سائنسدانوں کا خیال ہےکہ چاندکے قطب جنوب میں کافی مقدار میں برف موجود ہے، چاند پر برف یعنی پانی کی موجودگی کا مطلب یہ ہے کہ مستقبل میں انسان اسے استعمال کر سکتا ہے، یہ برف نہ صرف پینےکے پانی میں تبدیل کی جاسکتی ہے بلکہ اس سے آکسیجن اور ہائیڈروجن حاصل کی جاسکتی ہے جس سے وہاں زندہ رہنے اور راکٹ یا خلائی جہاز کے لیے فیول حاصل کرنا ممکن ہوسکتا ہے۔

بھارتی میڈیارپورٹ میں عالمی باکس آفس پر راج کرنے والی دو ہالی وڈ فلموں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چندریان 3 کا بجٹ گریٹا گروگ کی فلم’ باربی‘ جس کا بجٹ 145 ملین ڈالر ہے، کرسٹوفر نولانس کی فلم ’اوپن ہائمر‘ جس کا بجٹ 100 ملین ڈالر ہے اس سے بھی کم ہے۔

یہی نہیں چندریان 3 کا مشن 2013 میں کرسٹوفر نولانس کی اسپیس مووی ’انٹراسٹیلر ‘ سے بھی کم ہے جس کا بجٹ 165 ملین ڈالر ہے ۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ چندریان 3 کا بجٹ روس کے حال ہی میں ناکام ہونے والے 200 ملین ڈالر کے لونا 25 مشن سے بھی کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ بجٹ چین کے پہلے کامیاب ہونے والے مشن کے 219 ملین ڈالر کے بجٹ سے بھی کم ہے۔

TAGGED:Featuredروس کے تازہ ناکام 200 ملین ڈالر کے لونا 25 مشن سے بھی کمکرسٹوفر نولانس کی اسپیس مووی ’انٹراسٹیلر ‘ سے بھی کم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے
Next Article یوٹیوبر نادر علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنازع کا شکار، صارفین کا پابندی کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاپتا افراد کیس: سندھ پولیس نے لڑکی سمیت 5 لاپتا شہریوں کا سراغ لگا لیا، رپورٹ پیش

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ عدالت…

September 2, 2024
دنیا

نائجر میں فوجی بغاوت، صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ دیا

نائجر (ویب ڈیسک): افریقی ملک نائجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ اُلٹ…

July 27, 2023
دنیا

سی پیک قرضی بوجھ میں مزید اضافہ کریگا،ہم معاشی بحران پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے؛امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا معاشی بحران پر قابو پانے…

August 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

’چیٹ جی پی ٹی‘کے مقابلےبارڈ‘ نامی جدید چیٹ بوٹ متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے مائیکرو سافٹ کی عالمی شہرت یافتہ چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ سے مقابلے کے…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?