Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج میں نئےتعلیمی سال کے آغاز پر ایک پروقار تقریب منعقد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج میں نئےتعلیمی سال کے آغاز پر ایک پروقار تقریب منعقد
پاکستان

عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج میں نئےتعلیمی سال کے آغاز پر ایک پروقار تقریب منعقد

Published August 11, 2023
Tags: پرنسپل پروفیسر امین اکبر سامانی نوجوان ہی ہماری قوم کا مستقبل ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): 10 اگست بروز جمعرات عائشہ باوانی گورنمنٹ کالج(مارننگ) میں تعلیمی سال 2023-24 کے آغاز پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی. اس تقریب میں کالج پرنسپل پروفیسر امین اکبر سامانی، کالج اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی. تقریب کی میزبانی کے فرائض پروفیسر یاسین سائل نے ادا کیے.

اس موقع پر پرنسپل پروفیسر امین اکبر سامانی نے تعلیمی سال 2023-24 کی پالیسی سے طلبہ اور والدین کو آگاہ کیا. پروفیسر امین سامانی نے طلبہ کو باقاعدگی سے کالج آنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ نوجوان ہی ہماری قوم کا مستقبل ہیں لہذا اپنے آپ کو زیور علم سے آراستہ کریں اور قائد اعظم کے فرمان کام کام اور صرف کام کو اپنی زندگی کا اصول بنالیں تو ارتقاء و کامرانی کی منزلیں خود آپ کے قدم چومیں گی.

تقریب کے اختتام پر طلبہ کی کامیابی اور ملکِ پاکستان کے استحکام و خوشحالی کے لیے دعا بھی کی گئی.

TAGGED:پرنسپل پروفیسر امین اکبر سامانینوجوان ہی ہماری قوم کا مستقبل ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، IMF کی مل کر کام کرنے پر آمادگی
Next Article ایشیا کپ کے ٹکٹس کل سے فروخت ہوں گے، پہلا میچ ملتان میں‌ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

March 15, 2023
پاکستان

کچھ ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں تاکہ انتخابات نہ ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لگتا ہےکچھ ہتھکنڈے…

January 2, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ: سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے…

October 23, 2023
پاکستانکاروبار

ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ محنت سندھ کے ورکرز ویلفیئر بورڈ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ورکرز…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?