Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوشش ہے 2013 اور 2018 کی طرح نگران وزیراعلیٰ کے لیے متفقہ نام سامنے لائیں: مراد علی شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوشش ہے 2013 اور 2018 کی طرح نگران وزیراعلیٰ کے لیے متفقہ نام سامنے لائیں: مراد علی شاہ
پاکستانتازہ ترین

کوشش ہے 2013 اور 2018 کی طرح نگران وزیراعلیٰ کے لیے متفقہ نام سامنے لائیں: مراد علی شاہ

Published August 13, 2023
Tags: کوشش ہے کہ 2013 اور 2018 کی طرح متفقہ نام سامنے لائیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کوشش ہے کہ 2013 اور 2018 کی طرح نگران وزیراعلیٰ کے لیے متفقہ نام سامنے لائیں۔سندھ میں نگران حکومت کے قیام کے لیے وزیراعلیٰ سندھ اور قائدِ حزبِ اختلاف رعنا انصار آج دوبارہ ملاقات کریں گے۔

گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد نگران وزیراعلیٰ کے لیے نام پیش کرنے پر اتفاق کیا تھا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کوشش ہے کہ 2013 اور 2018 کی طرح نگران وزیراعلیٰ کے لیے متفقہ نام سامنے لائیں، میڈیا جتنے مرضی نام چلا لے فی الوقت کوئی نام فائنل نہیں ہے۔

ادھر متفقہ نام دینے کے لیے ایم کیوایم رہنما جاوید حنیف نے بھی جی ڈی اے کے سردار رحیم سے ٹیلفونک رابطہ کیا اور دونوں جماعتوں نے متفقہ نام دینے پر رضامندی کا اظہار کیا۔

TAGGED:کوشش ہے کہ 2013 اور 2018 کی طرح متفقہ نام سامنے لائیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انوار الحق کاکڑ نہ ن لیگ کی چوائس ہیں نہ پیپلز پارٹی کی: شاہ محمود قریشی
Next Article پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاپتہ طلباء کیس؛ ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہوجائے تو اچھا ہوگا،اسلام آباد ہائیکورٹ

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کے…

May 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دباؤ سےپیچھے ہٹ جاؤں گا، عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جو لوگ یہ دباؤ برداشت کر گئے، اپنی…

May 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں”فطرت سے پیار “شجرکاری کا دن منایا گیا

ملیر کراچی(ویب ڈیسک): جامعہ ملیہ ڈگری کالج میں‌"فطرت سے پیار "کے نام سےشجرکاری کا دن منایا گیا .تفصیلات کے مطابق…

April 1, 2023
تازہ تریندلچسپ و عجیب

تھرپارکر: بھارت سے آنیوالا نایاب چیتا گاؤں والوں نے مارڈالا

اسلام کوٹ (نجات نیوز): اسلام کوٹ سرحد کے اس پار سے ایک چیتا مبینہ طور پر دیہاتیوں نے مار ڈالا۔…

January 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?