Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا
دنیا

پیرس: ایفل ٹاور پر بم کی افواہ، پولیس نے علاقہ خالی کروادیا

Published August 13, 2023
Tags: Featured تلاشی کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا گھنٹوں تک ایفل ٹاور کو عام سیاحوں کیلئے بند
Share
SHARE

پیرس (ویب‌ڈیسک): فرانس کے شہر پیرس میں ایفل ٹاور پر بم کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد پولیس نے علاقے کو خالی کروا کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا جبکہ قریبی سڑکوں کو بھی عام ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری نے ایفل ٹاور کی تین منزلوں اور صحن کو خالی کروانے کے بعد کئی گھنٹوں تک علاقے کی تلاشی لی۔

فرانسیسی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز بم کے اطلاعات کے بعد کئی گھنٹوں تک ایفل ٹاور کو عام سیاحوں کیلئے بند کرکے تلاشی کا عمل مکمل کرنے کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا۔

سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ایفل ٹاور کوبھی سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔

TAGGED:Featuredتلاشی کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیاگھنٹوں تک ایفل ٹاور کو عام سیاحوں کیلئے بند
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوشش ہے 2013 اور 2018 کی طرح نگران وزیراعلیٰ کے لیے متفقہ نام سامنے لائیں: مراد علی شاہ
Next Article فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے کمیٹی بنائی جائے تاکہ کھویا مقام واپس مل سکے: وزیر اعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بپرجوائے کا زور ٹوٹ گیا، ساحلی علاقوں میں دو دن بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک) سمندری طوفان بپرجوائے خوف کے بادل منڈلا کر چلتا بنا، طوفان کراچی، مکلی، ٹھٹہ اور بدین میں…

June 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

جمائما کا کردار نبھانے والی سعیدہ امتیازگھر میں مردہ پائی گئیں

کراچی شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے…

April 18, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

جاگتے رہنا بھائیو! : حکومت نے نیٹ بند نہیں کیا،4 نئی لائنیں‌بچھائی جارہی ہیں؛ وزیر برائے آئی ٹی

اسلام آباد ((ٹیک ڈیسک): وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کو سرکاری طور…

August 18, 2024
دنیا

ننگر ہار میں موسلادھار بارش سے تباہی، مختلف حادثات میں47 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک‌):افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، بارش سے مختلف حادثات…

July 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?