Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ محفوظ شہری ماحول کیلیے ہماری کوششوں کو ظاہر کرتا ہے، وزیراعلیٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ محفوظ شہری ماحول کیلیے ہماری کوششوں کو ظاہر کرتا ہے، وزیراعلیٰ
پاکستانتازہ ترین

کراچی سیف سٹی پراجیکٹ؛ محفوظ شہری ماحول کیلیے ہماری کوششوں کو ظاہر کرتا ہے، وزیراعلیٰ

Published August 14, 2023
Tags: انٹیگریٹڈسی فائیو آئی ایس آر بیسڈ سیف سٹی پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخطی تقریب
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی سیف سٹی پراجیکٹ صرف کیمروں کے ذریعے نگرانی اور تکنیکی ترقی کا مجموعہ نہیں بلکہ سیف سٹی منصوبہ محفوظ شہری ماحول کے لیے ہماری اجتماعی کاوشوں کو ظاہر کر تا ہے۔انٹیگریٹڈسی فائیو آئی ایس آر بیسڈ سیف سٹی پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخطی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہر شہری بغیر کسی خوف کے اپنی روزمرہ زندگی بسرکر سکے اور سیف سٹی منصوبہ اس مقصد کے حصول کے لیے بہترین قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے وزارت اعلیٰ کا عہدہ کا چھوڑنے سے قبل کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کے انتظامات کے آغاز کا شرف حاصل ہوا، ہم آج یہاں کراچی سیف سٹی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے لیے جمع ہوئے ہیں جوکہ پیپلز پارٹی حکومت کی دور اندیشی اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ مشکلات کے باوجود سندھ سیف سٹیز اتھارٹی بورڈ اور اس کے ڈائریکٹر جنرل اوراین آر ٹی سی نے اس منصوبے کو حقیقت کاروپ دینے کے لیے سخت محنت کی ہے جس پر میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم اس منصوبے کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں، ہمیں اس کے کامیاب نفاذ کے لیے اپنی کوششیں تیز کرنی ہوں گی ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی قیادت کی ہدایت پر ہم نے ہمیشہ شہریوں کی ضروریات اور خواہشات کو سرفہرست رکھا ہے۔

TAGGED:انٹیگریٹڈسی فائیو آئی ایس آر بیسڈ سیف سٹی پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخطی تقریب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی چڑیا گھر: 2 شیر، ہتھنی اور ہرن کے بچوں کے بعد راجو نامی بن مانس بھی مرگیا
Next Article یوم آزادی پر وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

پشاور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت…

June 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے ہیں: ایمان مزاری

راولپنڈی (ویب ڈیسک): رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا…

May 22, 2023
پاکستان

صحافی اسد طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صحافی اسد علی طور کو امریکہ جانے سے روک کر جہاز سے آف لوڈ کر دیا…

August 9, 2025
پاکستان

گورنر راج لگانا مشکل ہے، پی پی کسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کریگی، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں دیںگے، سی سی آئی کا اجلاس بلانا ضروری ہے؛ مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر راج لگانا بہت مشکل ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?