Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نئے الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے، عمران کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نئے الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے، عمران کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
پاکستان

نئے الیکشن کا انتظار کرنا چاہیے، عمران کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی

Published August 16, 2023
Tags: Featured عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سابقہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حلقہ این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ گنتی کی اپیل تو اب غیر مؤثر ہو چکی، جس پر بابر اعوان نے جواب دیا کہ جی سر بلکل غیر مؤثر ہو چکی ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ اجازت دیں تو اس معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی سے نئی ہدایات لے لوں، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ قومی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے، اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد اس معاملے پر مزید کیا ہو سکتا ہے، اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے۔

چئیرمن پی ٹی آئی کے وکیل نے کہ کہ نئے انتخابات کا تو ہمیں بھی بے صبری سے انتظار ہے۔

سپریم کورٹ نے درخواست عمران خان کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی۔

یاد رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے این اے 131 لاہور میں دوبارہ گنتی کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی جس پر لاہور ہائیکورٹ نے سعد رفیق کی درخواست پر این اے 131 میں دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا۔

TAGGED:Featuredعمران خان نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Next Article بحر اوقیانوس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے متعدد افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی ائیرپورٹ:غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک):کراچی ائیرپورٹ پر پرندہ ٹکرانے سے غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ ایوی ایشن ذرائع…

March 10, 2023
پاکستان

عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ عمران خان اپنے بچے برطانیہ میں رکھ کردوسروں کےبچوں سےفوج…

May 13, 2023
پاکستان

حافظ آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی، 100 پاکستانیوں کی ہلاکت والے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار

گوجرانوالا (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق…

November 3, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?