Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ:لوگوں کو زندہ مجسموں (زومبی)میں تبدیل کرنیوالا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکہ:لوگوں کو زندہ مجسموں (زومبی)میں تبدیل کرنیوالا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکہ:لوگوں کو زندہ مجسموں (زومبی)میں تبدیل کرنیوالا نشہ تیزی سے پھیل رہا ہے

Published July 22, 2023
Tags: Featured لاس اینجلس، نیویارک اورسان فرانسسکو میں اس کے سب سے زیادہ
Share
SHARE

نیو یارک (ویب ڈیسک): امریکہ بھر میں ٹرینک نامی نشے کا اندھادھند استعمال ہورہاہے۔ استعمال کے بعد یہ لوگوں کو زومبی نما مخلوق میں بدل دیتا ہے۔ لوگ سرجھکا کر کھڑے رہتے ہیں اور اطراف سے بیگانہ ہوجاتےہیں۔ یہی وجہ ہے زائلیزن عرف ٹرینک کو زومبی نشہ بھی کہا جارہا ہے۔خوفناک بات یہ ہے کہ Xylazine نامی دوا جانوروں کو سلانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ یعنی یہ جانوروں کا انیستھیسیا ہے جو آپریشن یا علاج سے قبل انہیں دیا جاتا ہے۔ اب یہ دوا انسان بطور نشہ استعمال کررہے ہیں اور طویل عرصے تک اثربرقراررہتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے طویل اثرات کی وجہ سے یہ بڑے پیمانےپر بطور نشہ استعمال ہورہی ہے۔

استعمال کے بعد کچھ لوگ گھنٹوں تک ایک ہی جگہ کھڑے رہتے ہیں۔ یا پھر وہ جھکے رہتے ہیں اور دھیرے دھیرے ہلتے رہتے ہیں۔ یہ دوا مرکزی اعصابی نظام کو شدید متاثر کرتی ہے۔ زائلیزِن دماغ میں ایڈرینرجک ریسپٹرز کو نشانہ بناتی ہے جہاں سے ڈوپامائین اور دیگر اہم نیوروٹرانسمیٹر خارج ہوتے ہیں۔ اسے رگوں میں ٹیکے کے ساتھ لگایا جاتا ہے۔ لیکن کھایا اور سونگھا بھی جاتا ہے۔

اس میں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوجاتی ہے، سانس بے ہنگم ہوجاتی ہے اور ہمہ وقت تھکاوٹ رہتی ہے۔ امریکہ میں لاس اینجلس، نیویارک اورسان فرانسسکو میں اس کے سب سے زیادہ رسیا افراد موجود ہیں۔ واضح رہے کہ جانوروں کو بھی اس کی صرف 20 ملی گرام تا 100 ملی گرام فی ملی لیٹر دوا ہی دی جاتی ہے۔

یہ نشہ جسم کی جلد کو جلانے اور سڑانے کی خاصیت بھی رکھتا ہے۔

TAGGED:Featuredلاس اینجلس، نیویارک اورسان فرانسسکو میں اس کے سب سے زیادہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا بھر میں‌آج عالمی یوم دماغ منایا جارہا ہے
Next Article عبوری حکومت کا قیام: قومی قیادت ایک بار پھر دبئی میں جمع ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جن صاحب کا کورٹ مارشل ہورہا ہے ان سے پوچھا جائے کہ مذاکرات پر ہاؤس کو کیسے مس لیڈ کیا گیا: انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق نگران وزیراعظم اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جن صاحب کا کورٹ…

August 28, 2024
دنیا

افغانسستان خودکش دھماکہ: گورنر بلخ داؤد مزمل اور 2 افراد جاں بحق

مزار شریف (ویب ڈیسک): افغانستان کے صوبے بلخ میں خودکش دھماکے میں گورنر بلخ داؤد مزمل سمیت دو افراد جاں…

March 9, 2023
پاکستان

جنرل فیض کیخلاف انکوائری جاری،کورٹ مارشل GHQ کرتا ہے:رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل…

March 8, 2023
پاکستانکاروبار

رمضان پیکیج: حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات بڑھانے کی ہدایت…

March 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?