Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں؛فلمساز وویک اگنی ہوتری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں؛فلمساز وویک اگنی ہوتری
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں؛فلمساز وویک اگنی ہوتری

Published August 19, 2023
Tags: Featured شاہ رخ خان کی فلم میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلمساز وویک اگنی ہوتری نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان پر الزام لگایا ہے کہ وہ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے کہا کہ شاہ رخ خان صرف باکس آفس پر کامیابی کیلئے فلم بنارہے ہیں اس میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہے۔

وویک اگنی ہوتری کا کہنا تھا اگرچہ وہ بالی وڈ کنگ کے بہت بڑے فین ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان کی کرشماتی شخصیت کا کوئی مقابل نہیں ہے لیکن انہیں اداکار کی سیاست پسند نہیں ہے۔

فلمساز نے بتایا کہ اب بالی وڈ میں صرف پبلک ریلیشنز، سنسنی خیزی، گلیمر اور سپر اسٹار ہی رہ گئے ہیں اور جو سپراسٹار نہ ہوتو اسے قبول نہیں کیا جاتا۔

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ اداکار ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے کیوں وہاں انہیں پس منظر میں رہنا پڑے گا اور وہ یہ نہیں کرسکتے۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے رواں برس اپنی فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کیے اور اب ان کی فلم ’جوان‘ بھی نئے سنگ میل قائم کرنے جارہی ہے۔

TAGGED:Featuredشاہ رخ خان کی فلم میں عام لوگوں کیلئے کچھ نہیں ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Next Article کینیڈا: جنگلات میں بدترین آگ،22 ہزارافرادبے گھر،ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان میں پچز بیٹنگ کیلئے سازگار ہیں‌؛ انگلینڈ کے بیٹر ہیری بروک

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش ٹیم کے بیٹر ہیری بروک نے پاکستان میں پچز کو بیٹنگ کے لیے سازگار قرار دے…

October 22, 2024
دنیا

بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے کوٹے پر سرکاری ملازمتوں کے حکم پرعمل درآمد روک دیا

(ویب ڈیسک): ڈھاکا: بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے پر بھرتی سے متعلق ہائی کورٹ کے حکم…

July 21, 2024
صحت

سخت ورزش رعشے کے مرض کی روکتھام میں‌مفید ہوسکتی ہے؛ تحقیق

روم (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست…

July 24, 2023
پاکستان

عمر ایوب اور شبلی فراز نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا؛شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت نے پی ٹی آئی کی…

May 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?