Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
پاکستانتازہ ترین

سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Published August 19, 2023
Tags: کامران خان ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر بھی شریک ہوئے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا۔

10 رکنی کابینہ میں بریگیڈیئر(ر) حارث نواز، یونس ڈھاگا، مبین جمانی، ڈاکٹر سعد خالد نیاز، ڈاکٹر جنید شاہ، راناحسین، ایشورلال، عمرسومرو، ارشد ولی محمد اور خدا بخش مری شامل ہیں۔

TAGGED:کامران خان ٹیسوری نے نگران کابینہ سے حلف لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رفعت مختار کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
Next Article شاہ رخ خان بالی وڈ انڈسٹری کو تباہ کررہے ہیں؛فلمساز وویک اگنی ہوتری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

بھارتی جاسوس کلبھوشن کے اسٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں کے الزام میں گرفتار ہونے والے…

September 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

بغاوت، دہشت گردی کا مقدمہ: ایمان مزاری، علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی ) اسلام آباد نے بغاوت، دھمکانے اور اشتعال پھیلانے…

August 21, 2023
پاکستانکاروبار

IMF ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع،اسٹاف لیول معاہدے کا گرین سگنل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت آج سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کریگی۔حکومت آئندہ…

March 6, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی، لاہور اور اسلام اباد ائیرپورٹ سے مختلف وجوہات کی بنیاد پر 18 ملکی اور غیر ملکی…

October 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?