Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گجرات کا انتہائی مطلوب ملزم نوید احمد انٹرپول کے ذریعے قطر سے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گجرات کا انتہائی مطلوب ملزم نوید احمد انٹرپول کے ذریعے قطر سے گرفتار
پاکستانتازہ ترین

گجرات کا انتہائی مطلوب ملزم نوید احمد انٹرپول کے ذریعے قطر سے گرفتار

Published August 22, 2023
Tags: این سی بی انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے سنگین جرائم میں مطلوب کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اشتہاری ملزم نوید احمد پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کو قطر سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول قطر کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی، ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کردیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت گجرات کے تھانے میں مقدمہ درج تھا، ایف آئی اے این سی بی انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔

ترجمان نے کہاکہ این سی بی انٹرپول پاکستان بیرون ملک فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے، انتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری اور بروقت حوالگی کے لیے این سی بی انٹرپول پاکستان ہمہ وقت کوشاں ہے۔

TAGGED:این سی بی انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس جاری کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے
Next Article سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی مانگ لی۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا…

November 20, 2024
پاکستان

اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے…

March 9, 2024
پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

August 21, 2025
پاکستانکاروبار

ایف بی آر کی بڑی کارروائی:قومی خزانے کو 6 ارب کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد گرفتار

حیدرآباد (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں…

October 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?