Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف
پاکستان

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

Published September 19, 2024
Tags: Featured شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے منشیات فروشی اور رشوت لینے میں ملوث نکلے وفاقی پولیس کے اہلکار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے میں ملوث نکلے ہیں۔تھانہ لوہی بھیر کے تین پولیس اہلکار ایس ایچ او کی ناک کے نیچے سنگین جرائم میں ملوث رہے جبکہ اہلکاروں کی جانب سے اغوا کاری کا گینگ چلانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہ زیب نے اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا جن میں ہیڈ کانسٹیبل فرخ آفتاب، کانسٹیبل ذوالفقار اور کانسٹیبل رمیز ستی شامل ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشن علی رضا کی جانب سے اہلکاروں پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شاہ زیب کا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، محکمے میں رشوت خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور کرپٹ اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredشہریوں کو حبس بے جا میں رکھنےمنشیات فروشی اور رشوت لینے میں ملوث نکلےوفاقی پولیس کے اہلکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیر اعظم کا روسی نائب وزیر اعظم سےملاقات میں اظہار
Next Article سندھ کے پانی پر ڈاکہ نامنظور: ارسا ایکٹ میں ترمیم اور پنجاب میں دریائے سندہ سے مزید 6 کینالوں کی منظوری کیخلاف سندھ میں‌شدید احتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مختلف چالبازیاں اور حربے کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کا…

September 18, 2024
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا

نئی دہلی (ٹیک ڈیسک): بھارت کا مشن چندریان 3 کامیابی سے چاند کے تاریک حصے پر اتر گیا جس کے…

August 23, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

ٹیکساس:106 سالہ الفریڈ ’ال‘ بلیشکےنےاسکائی ڈائیو کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ٹیکساس (ویب‌ڈیسک): امریکا کے ایک معمر شخص نے اسکائی ڈائیونگ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔امریکی ریاست…

May 10, 2024
دنیا

لیبیا:سیلاب نے تباہی مچادی؛ درنا شہر کھنڈر بن گیا، ہلاکتیں 5 ہزار سے متجاوز

تریپولی (ویب ڈیسک): لیبیا کے مشرقی شہر درنا میں ایک ملبے سے 1 ہزار 500 سے زائد لاشیں ملنے کے…

September 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?