Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے
پاکستان

حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کی انکوائری نیب کراچی کے حوالے

Published August 22, 2023
Tags: Featured دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت 20 ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): حیدرآباد، سکھر موٹر وے اسکینڈل کے سلسلے میں 6 الگ الگ انکوائریوں کو یکجا کرکے معاملہ صرف نیب کراچی کے سپرد کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق حیدرآباد سکھر موٹر کرپشن اسکینڈل کے سلسلے میں نیب کراچی، نیب سکھر، اینٹی کرپشن کراچی، اینٹی کرپشن سکھر، ایف آئی اے کراچی اور سکھر میں الگ الگ تحقیقات کی جارہی تھیں۔

ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں مقدمے کو مضبوط بنانے کیلئے تمام انکوائریز نیب کراچی منقتل کردی گئی ہیں جس پر نیب کراچی نے ملزمان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ کے مقدمات بھی درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے مٹیاری ضلع سے متعلقہ 86 کروڑ روپے کیش کی صورت میں جب کہ ایک ارب 20 کروڑ روپے سے خریدی گئی ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرلی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے موٹروے کیلئے زمین خریداری کی مد میں مٹیاری اور نوشہرو فیروز اضلاع کی انتظامیہ کو 7 ارب سے زائد موصول ہوئے تھے۔

مٹیاری اورنوشہرہ فیروز اضلاع سے مجموعی طورپرخرد برد کی مالیت پونے 5 ارب روپے سے زائد ہے، مٹیاری ضلع کے بینک اکاونٹس سے نکالی گئی رقم 2 ارب 37 کروڑ روپے نکالی گئی جب کہ خرد برد کی گئی رقم کی مالیت ایک ارب 81 کروڑ تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع نوشہرو فیروز سے 3 ارب 40 کروڑ روپے نکالے جب کہ 2 ارب 85 کروڑ روپے خرد برد کیے گئے، مقدمے میں برآمد اور ضبط شدہ کیش رقم اور ضبط جائیدادوں کی مالیت 2 ارب 30 کروڑ روپے ہوچکی ہے۔

مقدمے میں دونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ایک اسسٹنٹ کمشنر سمیت 20 ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredدونوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سمیت 20 ملزمان کے خلاف تحقیقات جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلا ون ڈے: پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
Next Article گجرات کا انتہائی مطلوب ملزم نوید احمد انٹرپول کے ذریعے قطر سے گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نوشہرو فیروز: سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں آتشزدگی، 108 پلیٹیں جل گئیں

نو شہرو فیروز (ویب ڈیسک): نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے سولر پلانٹ میں خوفناک آتشزدگی سے 100 سے زائد…

August 10, 2025
دنیا

امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپتال کی ایمرجنسی روم میں ایک گاڑی جا گھسی جس کے تیجے میں…

February 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سے پکنک منانےکینجھرجھیل جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد…

April 26, 2023
پاکستانکھیل

کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی

(ویب ڈیسک ):کراچی میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام…

July 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?