Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے
پاکستان

راولپنڈی: گرجا گھروں کو جلانے کی افواہ، کرسچن کالونی مکین راتوں رات گھر چھوڑکر چلے گئے

Published August 25, 2023
Tags: Featured سینئر پولیس افسران معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں کرسچن کالونی میں کسی شرپسند نے افوا پھیلائی
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): گرجا گھروں کو جلائے جانے کی افواہ پر کرسچن کالونی کے مکینوں نے راتوں رات بستی خالی کر دی اور مسیحی برادری کے لوگ فیملیز اور بچوں کے ہمراہ گھر چھوڑ کر چلے گئے۔پولیس کے مطابق ڈھوک سیداں کی کرسچن کالونی میں کسی شرپسند نے افوا پھیلائی کہ گھروں کو جلایا جائے گا، معاملہ مسیحی برادری کے دو فریقین کے مابین جائیداد کا تنازع پر پھیلا۔

پولیس کے مطابق علاقے میں کسی قسم کی کشیدگی کی صورت حال نہیں ہے، راولپنڈی پولیس علاقے میں موجود اور الرٹ ہے اور سینئر پولیس افسران معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

ترجمان پولیس نے سوشل میڈیا پھر پھیلائی جانے والی بے بنیاد افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔

TAGGED:Featuredسینئر پولیس افسران معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیںکرسچن کالونی میں کسی شرپسند نے افوا پھیلائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوسرا ون ڈے: افغانستان کیخلاف سنسنی خیز جیت، پاکستانی کھلاڑیوں‌کے بھنگڑے
Next Article شادی کیلئے لڑکی نہ ڈھونڈسکنے پر بیٹے نے ماں کا گلا اور ٹانگیں کاٹ کر قتل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

پڑھائی میں اچھا نہیں تھا، امتحان میں انڈہ ملتا تھا، رنویر سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے اسٹائلش ہیرو رنویر سنگھ نے اپنے زمانہ طالب علمی سے متعلق انکشاف کردیا۔اپنے نت…

July 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔پی ٹی آئی کی جانب…

May 11, 2024
کھیل

قلندرز کو دھچکا: آل راؤنڈرلیام ڈاسن انجری کا شمار ،ٹورنامںٹ سے باہر

کراچی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی ٹیم کے آل راؤنڈر انجری…

February 21, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?