Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس کے ساتھ جنگ کے دوران یوکرین کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس کے ساتھ جنگ کے دوران یوکرین کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
دنیا

روس کے ساتھ جنگ کے دوران یوکرین کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Published September 4, 2023
Tags: یہ بھی یاد رہے کہ سابق وزیر دفاع
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وزیر دفاع اولیسکی ریزنخوف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ یوکرینی اسٹیٹ پراپرٹی فنڈ کے سربراہ رستم عمروف کو نیا وزیر دفاع نامزد کرتے ہوئےصدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت ہمیں وزارت دفاع میں نئی اپروچ متعارف کروانے اور فوج سمیت پوری سوسائٹی سے نئے طریقوں سے انٹریکٹ کرنے کی ضرورت ہے۔

یوکرینی میڈیا کے مطابق اولیسکی ریزنخوف کو وزیر دفاع کے عہدے سے ہٹانے کے بعد برطانیہ کا سفیر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ وزیر دفاع کی تبدیلی کچھ عرصے سے طے تھی، یہ تبدیلی زیلنسکی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر ہوئی کرپشن کے خلاف کارروائیوں کی ایک کڑی ہے۔

یہ بھی یاد رہے کہ سابق وزیر دفاع پر ذاتی حیثیت میں کرپشن کے کوئی الزامات نہیں تھے تاہم وزارت دفاع میں پروکیورمنٹ سمیت دیگر کئی اسکینڈلز اس اہم تبدیلی کی وجہ بتائے جاتے ہیں۔

TAGGED:یہ بھی یاد رہے کہ سابق وزیر دفاع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افسر اور ایک جوان شہید
Next Article ڈاکوؤں کیخلاف سندھ بھڑک اُٹھا ،جگہ جگہ دھرنے، پنجاب، بلوچستان کے بارڈر بند، کشمور میں2روز سےدھرنا جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے خلاف یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام…

March 18, 2023
دنیا

سعودی قیادت کا صدر پاکستان کو خط، پشاور دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (ویب ڈیسک):سعودی قیادت کی جانب سے پشاور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی…

February 1, 2023
دنیا

گیس لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری…

August 27, 2024
دنیا

مشی گن یونیورسٹی:دہشتگرد کی اندھادھند فائرنگ؛3 افراد ہلاک،5 زخمی

مشی گن(ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے کیمپس میں گھس کر اندھا…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?