Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ پر بمباری جاری، 1800 فلسطینی شہید،اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غزہ پر بمباری جاری، 1800 فلسطینی شہید،اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان
پاکستاندنیا

غزہ پر بمباری جاری، 1800 فلسطینی شہید،اسرائیل کا 24 گھنٹے کا الٹی میٹم، حماس کا غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان

Published October 13, 2023
Tags: Featured اسرائیل کا غزہ خالی کرنے کی 24 گھنٹے کی مہلت حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے فلسطینی 1948 کی طرح دوبارہ مہاجرین نہیں بنیں گے
Share
SHARE

غزہ (ویب ڈیسک): غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ساتویں روز بھی جاری ہے جس میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 ہوگئی ہے جب کہ 6 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی بمباری میں شہید 1800 فلسطینیوں میں سے 583 معصوم بچے ہیں ۔وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں زخمیوں کی تعداد 6 ہزار 388 سے تجاوز کرگئی ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی خالی کرنےکے لیے 24 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے اور فضا سے غزہ میں پمفلٹ پھینکے گئے ہیں جن میں لکھا ہےکہ اپنےگھر فوری چھوڑ دو اور غزہ کےجنوب میں چلے جاؤ۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی خالی کرنے کے 24 گھنٹے کی مہلت پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں پمفلٹس پھینکے ہیں جن میں لکھا ہے کہ اپنےگھرفوری چھوڑ دو اور غزہ کےجنوب میں چلےجاؤ۔

اس پر حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے اور اپنے بیان میں ترجمان خالد قدومی نے کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینی 1948 کی طرح دوبارہ مہاجرین نہیں بنیں گے، غزہ کے شہریوں کا حوصلہ توڑنے کی کوشش ہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی اپنی زمین کبھی نہیں چھوڑیں گے، اسرائیل انخلا کیلئے عالمی اداروں کو دباؤ میں لارہا ہے۔دوسری جانب حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست ونابود کردیا جائے گا۔

اُدھر اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 ہوگئی۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایاکہ اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 583 ہوگئی جبکہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔

اقوام متحدہ نے غزہ سے شہریوں کے انخلا کا الٹی میٹم واپس لینےکا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہےکہ اسرائیلی الٹی میٹم کے تباہ کن نتائج ہوں گے، اسرائیل یو این شیلٹر اور اسکولوں میں پناہ لیے ہوئے فلسطینی شہریوں کو نشانہ نہ بنائے۔اس پر حماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے اور اپنے بیان میں ترجمان خالد قدومی نے کہا ہےکہ غزہ کے فلسطینی 1948 کی طرح دوبارہ مہاجرین نہیں بنیں گے، غزہ کے شہریوں کا حوصلہ توڑنے کی کوشش ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینی اپنی زمین کبھی نہیں چھوڑیں گے، اسرائیل انخلا کے لیے عالمی اداروں کو دباؤ میں لارہا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں بےگھر افراد کی تعداد 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے فلسطینیوں کی انسانی امداد کے لیے اپیل کی ہے، فلسطینیوں کی فوری ضروریات کے لیے 29 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کا غزہ خالی کرنے کی 24 گھنٹے کی مہلتحماس نے غزہ نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہےفلسطینی 1948 کی طرح دوبارہ مہاجرین نہیں بنیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز: سرفراز بگٹی
Next Article ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد میں آمنے سامنے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

’شہزاد اکبر بھگوڑا ہے‘،حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں

لندن (شوبز ڈیسک): ٹاک ٹاکر حریم شاہ پی ٹی آئی دور میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے…

July 14, 2023
stolen Bently recovered in Karachi
کاروبار

ناقص قوانین ، لگژری گاڑی چوری کیس غیر مؤثر

لندن سے چوری ہوکر پاکستان سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑی ’بینٹلے ملسن‘ کے فراڈ کی تحقیقات پیچیدگیوں کا شکار…

December 18, 2022
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا گیا

لاہور (ویب‌ڈیسک): پولیس نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس سخت…

June 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آج بلو مون ہوگا اور چاند زمین کے انتہائی قریب آ جائے گا

کراچی (ٹیک ڈیسک): آج چاند زمین کے قریب آنے والا ہے چاندنی کے شوقین افراد کو رواں ماہ دو بار…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?