Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈکپ کے میچزخصوصی گولڈن ٹکٹ پردیکھیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈکپ کے میچزخصوصی گولڈن ٹکٹ پردیکھیں گے
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن کرکٹ ورلڈکپ کے میچزخصوصی گولڈن ٹکٹ پردیکھیں گے

Published September 6, 2023
Tags: Featured امیتابھ بچن کی بھارتی ٹیم کے لیے حمایت متاثر کرتی ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکرٹری اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ورلڈکپ میچز دیکھنے کیلئے گولڈن ٹکٹ پیش کیا۔

بی سی سی آئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا کہ’بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ کو ورلڈکپ کا گولڈن ٹکٹ ‘سپر اسٹار آف دی ملینیم’ امیتابھ بچن کو پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا’۔

بیان میں کہا گیا کہ لیجنڈری اداکار اور کرکٹ کے شوقین محترم امیتابھ بچن کی بھارتی ٹیم کے لیے غیر متزلزل حمایت ہم سب کو متاثر کرتی ہے۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ رواں سال اکتوبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا، ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور فائنلسٹ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔

بھارت ورلڈکپ کا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کا میچ 14 اکتوبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں شیڈولڈ ہے۔

دوسری جانب آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

ورلڈکپ میں ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس ائیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول شامل ہیں۔

اس کے علاوہ نائب کپتان ہاردیک پانڈیا، سوریا کمار یادیو، رویندرا جڈیجا اور کلدیپ یادیو بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ورلڈکپ کے لیے شاردل ٹھاکر، اکشر پٹیل، جسپریت بمراہ، محمد شامی اور محمد سراج بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

TAGGED:Featuredامیتابھ بچن کی بھارتی ٹیم کے لیے حمایت متاثر کرتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ کا تیل کی پیداوار میں کمی دسمبر 2024 تک جاری رکھنے کا اعلان
Next Article افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

(ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کچھ اس طرح ہیں۔پہلی ترمیم:…

September 17, 2024
پاکستان

اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں: صدر پاکستان

(ویب ڈیسک ) : صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں قتل عام اور…

September 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

جوان اور پٹھان کے بعد کنگ خان کی تیسری فلم’ڈنکی’ ریلیز کیلئے تیار

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بہت ہی خاص تحفے کا…

October 12, 2023
پاکستان

اس بار اتحادی جماعتیں کم ہیں اس لیے اتحاد بہتر چلے گا

(ویب ڈیسک ):پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نئی اتحادی حکومت کا اتحاد بہتر چلنے کی امید…

February 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?