Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: این ای ڈی،UNIDOکا اشتراک:کلسٹر ڈیولپمنٹ پر قیصر بنگالی کا لیکچر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > این ای ڈی،UNIDOکا اشتراک:کلسٹر ڈیولپمنٹ پر قیصر بنگالی کا لیکچر
سائنس و ٹیکنالوجی

این ای ڈی،UNIDOکا اشتراک:کلسٹر ڈیولپمنٹ پر قیصر بنگالی کا لیکچر

Published January 19, 2023
Tags: Featured UNIDO جامعہ این ای ڈی کلسٹر ڈیولپمنٹ ٹریننگ کا اہتمام
Share
SHARE

جامعہ این ای ڈی کی این ای ڈی اکیڈمی اور یونائیٹڈ نیشن انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (UNIDO) کے تحت “کلسٹر ڈیولپمنٹ ایجنٹ ٹریننگ” کا اہتمام کیا گیا ہے۔ “کلسٹر ڈیولپمنٹ ایجنٹ ٹریننگ” پروگرام میں اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ٹرینرز پیٹر انتھونی اور ابراہیم ویڈت سمیت معروف ماہر معاشیات قیصر بنگالی، افسران کو تربیت فراہم کریں گے۔

جامعہ این ای ڈی کی این ای ڈی اکیڈمی اور یونائیٹڈ نیشن انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے تحت “کلسٹر ڈیولپمنٹ ایجنٹ ٹریننگ”میں سندھ کے 5 اضلاع سمیت کراچی سے 23افسران کو تربیت دی جارہی ہے۔

جامعہ ترجمان فروا حسن کے مطابق UNIDO کے پروجیکٹ (PAIDAR) این ای ڈی اکیڈمی، بزنس انکیوبیشن سینٹر اوریک کے زیرِاہتمام چھ ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ کا انعقاد این آئی سی بلڈنگ میں کیا جارہا ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے معین الجامعہ این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل کا کہنا تھا کہ یہ صرف تربیتی پروگرام نہیں بلکہ انفرادی شخصیت کو انٹرپرنیور میں ڈھالنے کا نظام ہے۔

این ای ڈی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل کا کہنا تھا کہ کلسٹر ڈیولپمنٹ ایجنٹ ٹریننگ، دیہی علاقوں تک انٹر پرنورشپ کے آئیڈیا کا فروغ ہے ۔یہ صرف تربیتی پروگرام نہیں ہے ۔

پروگرام کوآرڈینیٹر (UNIDO) بدرالااسلام، ڈائریکٹر جنرل این ای ڈی اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر بلال زاہد اور منیجر بزنس انکیوبیشن سینٹر ڈاکٹر سندس علی کا کہنا تھاکہ اس طرح کے تربیتی پروگرام وژن کو وسیع کرتے ہیں۔

ان کامزید کہنا تھا کہ عصرِحاضر انٹرپرنورشپ کا دور ہے. دور کے تقاضوں کے مدِنظر رکھتے ہوئے اس تربیت سے معاشی اور روزگار کے حوالے سے بہتری کی راہیں اُستوار ہوسکیں گی۔

TAGGED:FeaturedUNIDOجامعہ این ای ڈیکلسٹر ڈیولپمنٹ ٹریننگ کا اہتمام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین کا سمندر میں دنیا کی بلند ترین ہوائی ٹربائن بنانے کا اعلان
Next Article نیب ترامیم مقدمہ ، سپریم کورٹ میں دلچسپ موڑ پر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بجلی بریک ڈاؤن: ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید متاثر ،7 کروڑ ڈالر کا نقصان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ِ: ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث ٹیکسٹائل صنعت بری طرح متاثر ہوگئی۔ آل پاکستان…

January 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر…

January 4, 2023
کھیل

کراچی پریمیئر لیگ: ایف بی ایریا ٹائیگرز کو شکست،ملیر ڈولفنز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی پریمیئر لیگ ملیر ڈولفنز نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ملیر ڈولفنز نے فائنل میں…

November 17, 2024
دنیا

غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کی حکومت کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: یورپی یونین کا اعتراف

برسلز (ویب ڈیسک): یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل کا کہنا ہے کہ ہمیں غزہ کے لوگوں…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?