Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی جیل سے فرار ہو گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی جیل سے فرار ہو گیا
دنیا

برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی جیل سے فرار ہو گیا

Published September 7, 2023
Tags: Featured رپور ٹس کے مطابق خلیفے نے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ) : برطانیہ میں دہشتگردی کے الزام میں قید سابق فوجی اہلکار ڈینیئل خلیفے لندن کی ونڈز ورتھ جیل سے فرار ہو گیا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 21 سالہ ڈینیل عابد خلیفے کے خلاف برطانوی فوجی بیس پر نقلی بم رکھنے کے الزام میں لندن کی ونڈز ورتھ جیل میں عدالتی ٹرائل کا منتظر تھا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق جیل حکام کا اندازہ ہے کہ خلیفے جیل کی باورچی خانے سے کھانا پہنچانے والی وین کے نیچے چھپ کر فرار ہوا کیونکہ فرار سے قبل اسے وہیں دیکھا گیا تھا۔
خلیفے کے جیل سے فرار ہونے کے بعدحکام کی جانب سے شہر کے تمام داخلی و خارجی راستوں کے ساتھ ائیرپورٹس پر بھی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

رپور ٹس کے مطابق خلیفے نے 2019 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی، اس کا تعلق لندن کے کنگسٹن ایریا اور شمال مغرب سے تھا تاہم اس کی تلاش کیلئے ملک گیر مہم شروع کی گئی ہے۔

پولیس کی جانب سے خلیفے کو شہریوں کیلئے بڑا خطرہ قرار نہیں دیا گیا تاہم شہریوں کو اس سے کسی بھی براہ راست ٹکر اؤکے بجائے پولیس کو اطلاع کرنے اور محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredرپور ٹس کے مطابق خلیفے نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن شروع ہوگیا
Next Article ڈپریشن کے شکار افراد میں ذیابیطس سے متاثر ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز کے بعد سے گزشتہ 15…

January 27, 2023
کھیل

ورلڈکپ: انگلینڈ کی مسلسل پانچویں شکست، بھارت 100 رن سے کامیاب

لکھنئو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 100 رن…

October 29, 2023
پاکستانصحت

سندھ میں خسرہ پھیل گیا:دو ماہ میں17 بچے انتقال کرگئے

کراچی(ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں 2 ماہ کے دوران خسرے سے 17 بچے انتقال کر گئے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے…

March 19, 2025
انٹرٹینمنٹ

والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیا

(ویب ڈیسک):پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اپنی والدہ اداکارہ افشاں قریشی کے وائرل بیان پر ردعمل…

May 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?