Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ: گودام پر چھاپہ ، 300 ٹن چینی اور بڑی مقدار میں آئل برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > کوئٹہ: گودام پر چھاپہ ، 300 ٹن چینی اور بڑی مقدار میں آئل برآمد
کاروبار

کوئٹہ: گودام پر چھاپہ ، 300 ٹن چینی اور بڑی مقدار میں آئل برآمد

Published September 9, 2023
Tags: Featured اسمگل شدہ 5000 پلاسٹک بیگ کے کارٹن اور 1000 کین آئل بھی برآمد
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی۔انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران 3گوداموں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے 300 ٹن چینی برآمد کی گئی۔انتظامیہ کا بتانا ہےکہ کارروائی میں اسمگل شدہ 5000 پلاسٹک بیگ کے کارٹن اور 1000 کین آئل بھی برآمد کیے گئے۔

اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق کارروائی میں کریم، چاکلیٹ، بسکٹ اور دیگربیکری آئٹمز بھی برآمد کیے گئے جب کہ اس دوران 10 افراد کو گرفتارکرکے تھانےمنتقل کردیاگیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سریاب میں ہی ضلعی انتظامیہ نے گودام پر چھاپا مار کر ذخیرہ کی گئی چینی اور یوریا کے 15 ہزار تھیلے برآمد کیے تھے۔

ضلعی انتظامیہ کا بتانا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں چھاپا مار ٹیم نے سریاب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سے چینی کے 50 کلو والے 8 ہزار، یوریا کھاد کے 7 ہزار تھیلے اور اسمگل کی گئی ممنوعہ اشیاء کے 4 ہزار تھیلے برآمد کیے۔

واضح رہے کہ نگران حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسمگل شدہ 5000 پلاسٹک بیگ کے کارٹن اور 1000 کین آئل بھی برآمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا
Next Article نگران حکومت کی پالیسی: گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی

کراچی (ویب ڈیسک): ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ایل پی جی کی…

March 16, 2024
پاکستان

فلسطین کے مسئلے کا حل فلسطینی عوام کی مرضی کےمطابق ہونا چاہیے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ صرف اور…

October 1, 2025
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
, نعمان علی, پاکستان اور انگلینڈ
کھیل

ابرار اور نعمان نے پاکستان کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردیاٹس ایپ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے اسپنرز ابرار احمد اور نعمان علی نے نئی…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?