Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترامیم کو چیلنج کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترامیم کو چیلنج کردیا
پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ ترامیم کو چیلنج کردیا

Published September 9, 2023
Tags: صدر مملکت نے دونوں قوانین کی منظوری نہیں دی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں 184/3کے تحت دائر کی گئی اور یہ آئینی درخواست ایڈووکیٹ شعیب شاہین نے دائر کی ہے جس میں وفاق، صدر، وزرات داخلہ اور سیکرٹری قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی ایکٹ بنیادی انسانی حقوق سے متصادم ہیں، آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ کسی بھی گھر میں گھس کر تلاشی لینے کا اختیار دینا غیر آئینی ہے۔

درخواست میں کہا گیا کہ صدر مملکت سوشل میڈیا پر وضاحت کر چکے ہیں اور انہوں نے دونوں قوانین کی منظوری نہیں دی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آفیشل سیکریٹ (ترمیمی) ایکٹ 2023 آئین کے آرٹیکل 8 سے متصادم ہے جس کے مطابق کوئی بھی قانون جوبنیادی حقوق سے مطابقت نہیں رکھتا یا اس کی تنسیخ کرتا ہے اسے کالعدم قرار دیا جائے گا۔

TAGGED:صدر مملکت نے دونوں قوانین کی منظوری نہیں دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نگران حکومت کی پالیسی: گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافے کا امکان
Next Article ملک بحران کا شکار ہے، سیاست کی نہیں،معیشت کی فکر کرنی چاہیے، زرداری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پیٹرول 40 روپے فی لیٹر سستا، مگر لیوی، کسٹمز کی آڑ میں 82 روپے کا ڈاکہ اور مہنگائی جاری

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت…

October 16, 2023
پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام…

July 28, 2024
تازہ ترینکھیل

بلاول بھٹو چیمپئن شپ: ایونٹ منیجمنٹ کمپنی سے وضاحت طلب

بلاول بھٹو چیمپئن شپ کی 75 لاکھ کی سرکاری رقم لٹ جانے کے معاملے پر صوبائی وزارت کھیل نے ایونٹ…

December 24, 2022
پاکستانکاروبار

مہنگائی میں کمی آئی ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?