Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار ثریا بی بی جنرل نشست پر کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار ثریا بی بی جنرل نشست پر کامیاب
پاکستانتازہ ترین

چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار ثریا بی بی جنرل نشست پر کامیاب

Published February 9, 2024
Tags: پہلی بار خاتون امیدوار پی کے ون اپر چترال ثریہ بی بی جنرل نشست پر کامیاب
Share
SHARE

چترال (ویب ڈیسک): غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخواہ (کے پی) کے علاقے اپر چترال سے پہلی بار خاتون امیدوار جنرل نشست پر کامیاب ہوگئیں۔آزاد امیدوار ثریہ بی بی نے صوبائی حلقے پی کے ون اپر چترال سے 18 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کرکے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار کو شکست دی۔

ثریہ بی بی چترال کی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں جنہوں نے جنرل نشست پر انتخاب جیتا۔

اپر چترال سے پہلی بار کسی خاتون نے صوبائی نشست پر جنرل سیٹ پر انتخاب لڑا اور خاتون امیدوار نے روایتی سیاست دانوں کو شکست دی۔

ثریہ بی بی کی جیت پر علاقے میں جشن کا سماں ہے جب کہ صوبے کے عوام نے بھی چترال سے پہلی بار کسی خاتون کے جیتنے پر اظہار اطمینان کیا۔

TAGGED:پہلی بار خاتون امیدوارپی کے ون اپر چترالثریہ بی بیجنرل نشست پر کامیاب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا
Next Article مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے کالعدم تحریک طالبان کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کرلیا۔سکیورٹی ذرائع…

September 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

دہلی کے بعد لاہوری ٹھگ پاپولر: کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (ویب ڈیسک): ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش…

August 7, 2025
پاکستانکاروبار

عوام پر مہنگائی کا ایک اور نشتر برسادیا گیا: بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن…

April 2, 2024
پاکستان

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی

(ویب ڈیسک ):سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام پر آگئی۔مبینہ…

April 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?