Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: PIA میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، تنخواہیں رک گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > PIA میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، تنخواہیں رک گئیں
پاکستانکاروبار

PIA میں فنڈز کی شدید قلت، فلائٹ آپریشن متاثر، تنخواہیں رک گئیں

Published September 12, 2023
Tags: Featured پی آئی اے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہ ہوسکی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کو فنڈز کی شدید قلت کا سامنا ہے جس سے فلائٹ آپریشن متاثر ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کو پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے طیاروں کے لیے ایندھن ملنے میں مشکلات کا سامنا ہےجب کہ فنڈز کی قلت کے باعث کراچی سے فیصل آباد، اسلام آباد اور لاہور کی دو طرفہ پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ کراچی سے تربت، بہاولپور اور سکھر کی پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ کراچی سے بیرون ملک جانے والی مسقط کی بھی دو طرفہ پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ فنڈز کی قلت سے پی آئی اے کے تمام ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہ ہوسکی جس کیلئے پی آئی اے نے حکومت سے فنڈز کی فوری فراہمی کی درخواست کی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق انتظامیہ وزارت خزانہ سے بھی رابطے میں ہے اور فنڈز ملتے ہی ملازمین کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی۔

TAGGED:Featuredپی آئی اے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی بھی نہ ہوسکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ساگر کمار اور پریا کماری کی بازیابی کے لیے سندھی عوام کا 3 تلوار پر دھرنا جاری
Next Article چاند کے بعد بھارت کا سمندر کی گہرائیوں میں انسان بردار مشن بھیجنے کااعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیپلز پارٹی کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔بلاول بھٹو…

June 25, 2024
پاکستانصحت

اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالیں،لیبز اور اتھارٹی کے ملوث ہونیکا انکشاف

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں نجی اسپتالوں اور لیبز کے ملوث…

November 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

جاوید اختر کو اپنی اورشبانہ کی شادی سے زیادہ دوستی پر ناز

لاہور (شوبز ڈیسک):بھارتی مصنف، شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اپنی اور اداکارہ شبانہ اعظمی کی دوستی پر بات…

February 19, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

صرف3 سیکنڈ میں لہجے،جذبات سمیت آواز نقل کرنیوالاسافٹ ویئر

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?