Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کیخلاف کے ایل راہول کی سینچری؛ سنیل شیٹھی کی داماد کو مبارکباد

Published September 12, 2023
Tags: Featured یہ ایک فاتحانہ واپسی ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی داماد کے ایل راہول کی ایشیاکپ میں پاکستان کے خلاف کارکردگی پر تعریفی ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف جارحانہ 106 گیندوں پر 111 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے کے ایل راہول نے انجری سے واپس آتے ہی سینچری جڑدی۔کے ایل راہول گزشتہ کئی عرصے سے انجری کے باعث اور آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے تاہم پاکستان کے خلاف سینچری پر ان کے سُسر سنیل شیٹھی نے پیغام دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

سنیل شیٹھی نے راہول کی کارکردگی کو شاندار قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ ایک فاتحانہ واپسی ہے، جس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے، تمام کوششوں کو بااختیار بنانے کے لیے خدا کا شکر گزار ہوں’۔

دوسری جانب راہول کی اہلیہ اور سنیل شیٹھی کی صاحبزادی اداکارہ اتھیا شیٹھی نے بھی شوہر کے لیے پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہاں تک کہ اندھیری رات بھی ختم ہوگی اور سورج طلوع ہوگا’۔

واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کو سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں 228 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredیہ ایک فاتحانہ واپسی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ پیوٹن سے ملنے بلٹ ٹرین پر روس پہنچ گئے
Next Article سانحہ نو مئی: 14 مقدمات کی تفتیش مکمل، عمران خان 10 کیسز میں قصوروار قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے کا ریٹائر منٹ کا اعلان

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے نے 13 سالہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔سری لنکا…

August 18, 2023
کھیل

جانک سنر نے47 سال بعد اٹلی کو ٹینس ڈیوس کپ کا چیمپئن بنادیا

اسپین (اسپورٹس ڈیسک): اسپین میں جاری ٹینس کے ڈیوس کپ مقابلوں میں اٹلی کے جانک سنر نے شاندار کارکردگی کا…

November 27, 2023
دنیا

جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن…

November 25, 2023
پاکستانکاروبار

FIA کی ریڈ بک جاری،143 انسانی اسمگلرز میں‌ 100 پنجاب، 25 اسلام آباد اور 10 کراچی سے وابستہ

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی 13 ویں ریڈ بک جاری کردی۔ایف آئی اے…

September 27, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?