Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کر لیا، انسٹاگرام اسٹوری میں اظہار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کر لیا، انسٹاگرام اسٹوری میں اظہار
کھیل

جرمن فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کر لیا، انسٹاگرام اسٹوری میں اظہار

Published September 17, 2023
Tags: Featured اسلام دنیا بھر میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے
Share
SHARE

جرمنی (اسپورٹس ڈیسک): جرمنی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فٹبالر رابرٹ باؤر نے اسلام قبول کرنے کے بارے میں سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے بتایا۔

انسٹا اسٹوری میں رابرٹ باؤر کو نماز پڑھتے دیکھا جا سکتا ہے اور ان کے ساتھ ایک اور شخص بھی نماز پڑھ رہا ہے، وہ فٹبالر کے سسر نصیر اور جبکہ نماز پڑھنے والا بچہ عیسیٰ فٹبالر کا بیٹا ہے۔

رابرٹ نے اپنی اسٹوری میں خود کو مخاطب بھی کیا اور لکھا کہ یہ میں ہوں اور اپنے سسر کے ساتھ نماز پڑھ رہا ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی بیوی اور اپنے سسرال والوں کی وجہ سے دائرہ اسلام میں داخل ہوئے جن کے ساتھ میں سالوں سے ہوں، آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری مدد کی اور میرے سفر میں میری حوصلہ افزائی کی۔

واضح رہے رابرٹ باؤر سعودی عرب کے فٹبال کلب الطائی کا حصہ بن گئے ہیں اور انہوں نے الطائی سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے۔

دوسری جانب پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام دنیا بھر میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے اور مسلمانوں کی تعداد 2015 اور 2060 کے درمیان دنیا کی مجموعی آبادی کے مقابلے میں دو گنا سے زیادہ بڑھ جائے گی۔

اس کے علاوہ رواں سال کے شروع میں ڈبلیو ڈبلیو ای کے آنجہانی ریسلر اوماگا کے بیٹے زیلا فاتو نے بھی اسلام قبول کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسلام دنیا بھر میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبر پختونخوا میں کنڈااور بجلی کے نادہندگان کارروائی کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، قراقرم ہائی وےبلاک
Next Article PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا

(ویب ڈیسک):تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے…

July 5, 2023
کھیل

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے.درجہ…

January 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں…

May 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

ترک اینیمیٹڈ فیچر فلم “اسمارٹ خرگوش مومو” 25 جولائی کو اردو ڈبنگ کیساتھ ریلیز ہو گی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک): تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “اسمارٹ خرگوش مومو، دی بگ چیز” پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ…

July 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?