Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پراحتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پراحتجاج
پاکستانکاروبار

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پراحتجاج

Published September 19, 2023
Tags: Featured کچھ دیر گاڑیاں کھڑی کرکے اور ہارن بجا کر احتجاج کیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے اور بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں کے خلاف جماعت اسلامی نے کراچی میں بیک وقت کئی مقامات پر احتجاج کیا۔منگل کو جماعت اسلامی کے تحت کورنگی ،اورنگی ٹاؤن ، شیرشاہ چوک،ملیر 15، واٹر پمپ شاہراہ پاکستان، قائد آباد اور ایم اے جناح روڈ سمیت شہر کے 19 مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے مظاہرے میں عوام نے شاہراہ فیصل نرسری اسٹاپ پر کچھ دیر گاڑیاں کھڑی کرکے اور ہارن بجا کر احتجاج کیا۔

مظاہرین سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزرا اور سرکاری افسروں کے پاس کئی کئی گاڑیاں ہیں اور ان کے پیٹرول کا خرچہ عوام برداشت کر رہے ہیں لیکن اب ایسے نہیں چلے گا کہ اشرافیہ کیلئے مفت پیٹرول اور بجلی ہو اور عوام مہنگائی کے ہاتھوں دو وقت کی روٹی بھی نہ کھاسکیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام پوچھتے ہیں، اربوں روپے کمانے والے جاگیرداروں اور وڈیروں پر ٹیکس کیوں نہیں لگائے جاتے؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ وڈیروں اور جاگیرداروں پر بھی ٹیکس لگایا جائے اور عوام کیلئے بجلی اور پیٹرول سستا کیا جائے۔

مظاہرے میں خواتین کے علاوہ تاجر رہنماؤں عتیق میر ، محمود حامد اور دیگر بھی شریک ہوئے ۔

TAGGED:Featuredکچھ دیر گاڑیاں کھڑی کرکے اور ہارن بجا کر احتجاج کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان
Next Article آئل ٹینکر مافیاکی بلیک میلنگ:پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل پر آئل ٹینکرز کی ہڑتال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل واچ گھڑی نے خاتون کو مرنے سے بچالیا !

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایک خاتون کے اچانک زمین پر گرنے کے بعد اس کی جان کو یقینی موت سے بچانے…

May 9, 2023
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

لاہور (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین کمیٹی مولانا…

March 11, 2024
دنیا

امریکا: بالٹی مور میں حادثہ، کارگو شپ ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں

بالٹی مور - امریکا (ویب‌ڈیسک): امریکی شہر بالٹی مور کے مشہور پل سے کارگو شپ ٹکرانے کے باعث پل ٹوٹ…

March 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

ہمارے معاشرے میں مار پیٹ برداشت کرنے والی عورت کو اچھا سمجھا جاتا ہے، رابعہ بٹ

کراچی (شوبزڈیسک): اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کہتی ہیں کہ مضبوط عورت دکھانے کا مطلب خراب عورت ہوتا ہے کیونکہ…

July 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?