Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان
پاکستان

کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان

Published September 19, 2023
Tags: Featured کل بارش کے امکانات زیادہ ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کےمطابق ہوا کا کم دباؤ کا ایک سسٹم سندھ پر اثر انداز ہونے والا ہے، اس وقت ہوا کا کم دباؤ راجستھان اور مشرقی سندھ میں موجود ہے جس کے باعث جنوب مشرقی سندھ میں آج سے 20 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا بتانا ہےکہ سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مضافات میں آج شام یا رات میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ شہر کے بیشتر مقامات پر کل بارش کے امکانات زیادہ ہیں۔

TAGGED:Featuredکل بارش کے امکانات زیادہ ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاور: میڈیکل ٹیسٹ میں نقل اور پرچہ آؤٹ کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
Next Article پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کراچی کے مختلف مقامات پراحتجاج
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

کم آمدنی والوں کو پیٹرول سبسڈی دینے پر آئی ایم ایف ناراض

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان نے کم آمدنی والے افراد کو…

March 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

راگھو چڈھانےپرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی سیاستدان راگھو چڈھا نے اداکارہ پرینیتی چوپڑا سے پہلی ملاقات کو جادوئی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا…

September 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

سینیٹ: اسحاق ڈار قائد ایوان اور سلیم مانڈوی والا چیف وہپ مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق نے سینیٹر اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزدکردیا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی…

November 26, 2023
صحت

بزرگوں والی بیماری الزائیمر کا کم عمر چینی نوجوان پر حملہ

بیجنگ(ہیلتھ ڈیسک): چین میں الزائیمر کے شکار ایک مریض کو دیکھ کرسائنسی برادری حیران ہے کیونکہ اس مریض کی عمر…

February 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?