Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف
پاکستان

باجوہ، فیض، ثاقب نثار، آصف کھوسہ، عظمت سعید پاکستان اور عوام کے مجرم ہیں، نوازشریف

Published September 22, 2023
Tags: Featured پاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا تمام کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جائے گا
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید، ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ اور عظمت سعید پاکستان اور 22 کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار اور مریم نوازبھی موجود تھیں۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھاکہ 2017 کے ہنستے بستے پاکستان کو سازش کے تحت بربادی کے دہانے پرلاکھڑا کیا گیا، کھلنڈروں کے ٹولے کو پاکستان پر مسلط کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک سازش میں شامل تمام کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جائے گا پاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

ان کا کہنا تھاکہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ، فیض حمید، ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ اور عظمت سعید پاکستان اور22 کروڑعوام کےمجرم ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گاتمام کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
Next Article چوہدری شجاعت کا زرداری کو (ن) لیگ سے محاذ آرائی نہ کرنے کا مشورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں کروڑوں افراد کولیسٹرول کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کی وجہ سے ان کو…

June 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا’، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔حنا الطاف اور…

October 7, 2024
دنیا

افغان مذاکرات میں شرکت کیلیے طالبان کی شرائط ناقابل عمل تھیں؛ اقوام متحدہ

دوحہ (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ قطر میں ہونے والے افغان مذاکرات…

February 20, 2024
پاکستانتازہ ترین

جی ایم سید کی سالگرہ:فائرنگ،تشدد ،گرفتاریوں پر ایس ٹی پی کی مذمت

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے سائیں جی ایم سید کی سالگرہ کے موقع پر فائرنگ،…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?