Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟
پاکستان

جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟

Published September 25, 2023
Tags: Featured وہ اگر کہیں تو اس شکایت کو ختم کردیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینیئر جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر اپنی قانونی رائے دے دی۔جسٹس مظاہرنقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں 10 ریفرنسز دائرکیے گئے تھے، ان کے خلاف ریفرنسزمیں مالی بےضابطگی پرکارروائی کی استدعا کی گئی تھی۔سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال نے بطورچیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل ریفرنس اسکروٹنی کیلئے ممبرکمیٹی کوبھجوایا تھا۔

سابق چیف جسٹس عمرعطابندیال نےجسٹس مظاہرنقوی کےخلاف ریفرنسزجسٹس سردارطارق کوبھجوائے تھے۔

اور اب ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس سردار طارق مسعود نے ریفرنسز پر اپنی قانونی رائے دے دی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ سے قبل جسٹس سردار طارق مسعود ان کی جانب سے فون کرنے پر ناراض ہوگئے تھے۔

جسٹس سردار طارق مسعود نے کیس سپریم جوڈیشل کونسل بھیجنے کے بجائے انہیں فون کرنے اور رائے مانگنے پر ناراضی کا اظہار کیا۔

جسٹس طارق مسعود اس بات پر ناراض ہوئے تھے کہ ان کے خلاف آنے والی شکایت کا حوالہ دیکر کہا گیا تھا وہ اگر کہیں تو اس شکایت کو ختم کردیں اور اس کے عوض ان کے پاس ساتھی جج کے حوالے سے جو شکایت ہے اس کو ختم کردیا جائے۔

TAGGED:Featuredوہ اگر کہیں تو اس شکایت کو ختم کردیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی
Next Article پیرنی تیرے پیر کو …! اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسد طور کیخلاف کارروائی: ‘یہ تو عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی ہے’، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے…

March 11, 2024
کھیل

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کر گئے

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اعجاز بٹ 85 برس کی…

August 3, 2023
پاکستان

ن لیگ کو جھٹکا : سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کےمخصوص27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل

لاہور (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی…

May 10, 2024
پاکستان

’نواز، زرداری ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن آگے پیچھے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا‘رانا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (…

July 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?