Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی
پاکستانصحت

بینائی متاثر ہونے کا معاملہ ڈریپ نے متعلقہ انجیکشن پر پابندی لگادی

Published September 25, 2023
Tags: Featured کسی کے پاس اس انجیکشن کی ری پیکجنگ کا لائسنس نہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں انجیکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کے اسپتالوں اور فارمیسیز کو متعلقہ انجیکشن استعمال کرنے سے روک دیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے تا حکم ثانی متعلقہ انجیکشن کی فروخت بھی روک دی اور اس حوالے سے ڈریپ حکام کا کہنا ہےکہ مارکیٹ میں غیر رجسٹرڈ اور رجسٹرڈ دونوں طرح کے انجیکشن موجود ہیں، درآمد شدہ انجیکشن کا کوالٹی چیک مکمل ہونے تک اسے استعمال نہ کیا جائے۔

ڈریپ حکام کے مطابق ملک بھر میں کئی اسپتال اس انجیکشن کی ری پیکجنگ میں مصروف ہیں، کسی اسپتال، لیبارٹری اور فارمیسی کے پاس اس انجیکشن کی ری پیکجنگ کا لائسنس نہیں جب کہ مریض بھی آنکھوں کی بیماری کے لیے فی الحال یہ انجیکشن لگوانےسےگریز کریں۔

دوسری جانب ماہرین امراض چشم کا کہنا ہےکہ یہ انجیکشن نہ لگنے سے ہزاروں مریضوں کی بنائی متاثر ہو سکتی ہے، یہ انجیکشن ذیابطیس سے ہونے والی پیچیدگی کا سستا علاج ہے، ڈریپ کو اس دوا کی مارکیٹ میں دستیابی کے لیے اچھےاداروں کو لائسنس دینا چاہیے۔

علاوہ ازیں ڈریپ نے صوبائی ڈرگ حکام کے ساتھ میڈیسن ڈسٹری بیوٹرزکے دفاترپرچھاپہ مارا جہاں سے متعلقہ انجیکشن کی 110 وائلز برآمد کی گئیں۔

ڈریپ ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ انجیکشن کے سیمپل ڈرگ ٹیسٹنگ لیب لاہور ارسال کردیے اور ڈسٹری بیوٹرز کو متعلقہ انجیکشن کی فروخت سے روک دیا ہے، ڈی ٹی ایل لاہور متعلقہ انجکشن کی کوالٹی اور سیفٹی چیک کرے گی۔

TAGGED:Featuredکسی کے پاس اس انجیکشن کی ری پیکجنگ کا لائسنس نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: آئی ٹی یونیورسٹی میں‌طلبہ کے کھانے سے مینڈک نکل آیا
Next Article جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

عالیہ رشید پی سی بی کی پہلی خاتون ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ…

October 2, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ

اسلام آباد(روزنامہ نجات)مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے…

December 26, 2022
دنیا

سیز فائر پر اسرائیلی حکام کا جواب موصول، حماس نے کی تصدیق کردی

دوہا -قطر (ویب ڈیسک): فلسطین مزاحمتی تنظیم حماس نے سیز فائر کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہونے کی…

April 27, 2024
پاکستان

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

(ویب ڈیسک) :لاہور: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ…

March 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?