Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیرنی تیرے پیر کو …! اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پیرنی تیرے پیر کو …! اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا
پاکستانتازہ ترین

پیرنی تیرے پیر کو …! اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا

Published September 25, 2023
Tags: خاور مانیکا دبئی جانے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے تھے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیر قانونی شادی ہال تعمیرکرنے کا الزام ہے اور ان کے خلاف ڈپٹی کمشنر کےریفرنس پرانکوائری کررہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ خاور مانیکا ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے اور انہیں ائیرپورٹ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری جانب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن نے خاور مانیکا کو دبئی جاتے ہوئے روکا، وہ غیر ملکی ائیرلائن کے ذریعے دبئی جا رہے تھے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ خاور مانیکا کا نام ای سی ایل میں ہونے کی وجہ سے انہیں روکا گیا، خاور مانیکا دبئی جانے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے تھے، ان کو اینٹی کرپشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:خاور مانیکا دبئی جانے کے لیے لاہور ائیر پورٹ پر پہنچے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟
Next Article آئندہ صدی زمین سے ٹکرانے والے سیارچے ’بینو‘کے نمونےزمین پر پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

راولپنڈی: مذاکرات کا پہلا دورمکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔حکومت اور جماعت اسلامی کی ٹیموں…

July 28, 2024
پاکستان

پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے مربوط انتظام اور موثر ڈیٹا سسٹم بہت اہم ہیں۔ احمد کمال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان واٹر پارٹنرشپ (PWP) نے گلوبل چینج امپیکٹ اسٹڈیز سینٹر (GCISC) کے اشتراک سے پانی سے…

March 9, 2026
پاکستان

چیف جسٹس توہین مذہب کے کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کریں، طاہر اشرفی

لاہور(ویب ڈیسک ): چیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ توہین قرآن کے جتنے بھی…

June 23, 2024
پاکستان

فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کیلئے فیس ریکگنیشن لارہے ہیں: ترجمان نادرا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان نادرا شباہت علی نے کہا ہےکہ فنگر پرنٹس کے مسئلے سے دوچار معمر افراد کے…

September 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?