Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیول ایڈجسٹمنٹ کا ناگ عوام کو ڈسنے کے لیے پھر تیار :بجلی 1روپیہ 82 پیسےمہنگی ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فیول ایڈجسٹمنٹ کا ناگ عوام کو ڈسنے کے لیے پھر تیار :بجلی 1روپیہ 82 پیسےمہنگی ہوگی
پاکستانتازہ ترین

فیول ایڈجسٹمنٹ کا ناگ عوام کو ڈسنے کے لیے پھر تیار :بجلی 1روپیہ 82 پیسےمہنگی ہوگی

Published September 27, 2023
Tags: ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 131 ارب 11 کروڑ روپے رہی۔ سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے پیدا کی گئی۔فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت 33 روپے 32 پیسے فی یونٹ رہی۔
ایل این جی سے 23 روپے 71 پیسے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی اور ایران سے 25 روپے 9 پیسے فی یونٹ پر بجلی درآمد کی گئی۔ لائن لاسز کی نظر 24 پیسے فی یونٹ بجلی ہوئی۔

TAGGED:ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائی کورٹ: ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس،نگراں وزیراعظم طلب
Next Article عوام نہیں سرکاری ادارے اور افسران بجلی چور ہیں، سراج الحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹپاکستان

البرٹا:کوئین الزبتھ ایوارڈ تقریب،مشہود قاضی کو پلاٹینم جوبلی میڈل دیا گیا

کیلگری: (ویب ڈیسک): البرٹا - حکومت کینیڈا کی جانب سے سماجی بہبود کی مختلف سرگرمیوں میں غیر معمولی خدمات کے…

February 20, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو اور وکلا سے ملاقات کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور وکلا سے ملاقات…

October 19, 2024
پاکستان

ای سی پی کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں، تبادلوں پر پابندی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں و تبادلوں اور…

January 23, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری گرفتار، گاڑی سے 5 کلو چرس برآمد

(ویب ڈیسک): حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?