Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نجکاری پر فوکس اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے؛ انوارالحق کاکڑ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نجکاری پر فوکس اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے؛ انوارالحق کاکڑ
پاکستانکاروبار

نجکاری پر فوکس اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے؛ انوارالحق کاکڑ

Published November 24, 2023
Tags: Featured اداروں کی نجکاری پر غور کررہے ہیں پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح نگران وزیراعظم انوار الحق
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو پر نشر ہونے والے پروگرام ’بریک فاسٹ ود پی ایم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کاری کونسل (ایس آئی ایف سی) میں سول اور ملٹری قیادت کے لوگ شامل ہیں، ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری پالیسی میں اصلاحات کی جا رہی ہیں، پاکستان میں آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔

ان کا کہنا تھا ہم نہ صرف خطے بلکہ خطے سے باہر سے بھی سرمایہ کاری پاکستان لانا چاہتے ہیں، بیرونی سرمایہ کار زراعت، معدنیات سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا انسانی وسائل کی ترقی اور اصلاحات پر کام جاری ہے، نوجوانوں کو ہنر سکھانے کے لیے مختلف ٹریننگ پروگرامز کا آغار کر رہے ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری پر غور کررہے ہیں، ہم نجکاری پر فوکس کر رہے ہیں اور ہماری اولین ترجیح پی آئی اے کی نجکاری ہے۔

نگران وزیراعظم کا کہنا تھا حکومتی اخراجات میں کمی کیلئے بھی مختلف لائحہ عمل وضع کیے گئے ہیں جبکہ کوئٹہ تفتان ریلوے ٹریک کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredاداروں کی نجکاری پر غور کررہے ہیںپی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیحنگران وزیراعظم انوار الحق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا، روزانہ 200 ٹرکوں کو داخلے کی اجازت
Next Article پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاک نیوزی لینڈ سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن…

April 2, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

نیا جاپانی راکٹ H3 خلا میں پہلی آزمائشی پرواز کے دوران تباہ

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپانی خلائی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ ملک کا جدید ترین راکٹ اپنی پہلی نمائشی پرواز…

March 7, 2023
کھیل

ثانیہ مرزا کی انسٹاگرام پر ذو معنی پوسٹ، شعیب ملک سے طلاق کی افواہیں

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی…

January 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

صرف’جٹ لائن’ فلمیں بنانےسےانڈسٹری تباہ ہوئی، ممتاز بیگم

کراچی (شوبز ڈیسک): ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ افراد…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?