Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں؛ آرمی چیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں؛ آرمی چیف
پاکستان

غیرقانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف پوری قوت سےکارروائیاں جاری رکھی جائیں؛ آرمی چیف

Published September 28, 2023
Tags: Featured آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہےکہ وہ غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا اور صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اپیکس کمیٹی اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی بھی شریک ہوئے، آرمی چیف کو صوبے کی سکیورٹی صورتحال سمیت بجلی،گیس چوری، ذخیرہ اندوزی اور غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کے شرکاء کو اقلیتوں کے تحفظ کے لیےکیےگئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا، شرکاء کو کچے کے علاقے میں جاری آپریشنز کی پیش رفت کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا، فورم نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کی وطن واپسی کا بھی جائزہ لیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کارروائیاں جاری رکھیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں، غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیوں سے معاشی نقصانات سے نجات مل سکےگی۔

آرمی چیف نے تاریخی اقدامات کے سود مند اثرات کے لیے متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی پر زور دیا۔

TAGGED:Featuredآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کا دورہ کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طوبی انور کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
Next Article سکرنڈ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی،3 افراد ہلاک، 5 زخمی، ورثا کا ہائی وے پر دھرنا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

102 گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کوکلATC کورٹ میں پیش کرنےکاحکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی ایک عدالت نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے گرفتار 102 کارکنوں کو…

March 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر…

January 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

تھوک پرضمانت عمران کومزیدبدمعاش بنانےمیں معاون ہے،وزیر داخلہ

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف ایک آدمی عدالتی حکم کی تعمیل…

March 18, 2023
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

(ویب ڈیسک ): کراچی ائیرپورٹ سنگنل کے قریب دھماکے میں کئی 6 افراد زخمی ہوگئے۔یس ایپی ملیر کے مطابق کراچی…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?