Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین گیمز اسکواش: ہانگ کانگ کو شکست،پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایشین گیمز اسکواش: ہانگ کانگ کو شکست،پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا
کھیل

ایشین گیمز اسکواش: ہانگ کانگ کو شکست،پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا

Published September 29, 2023
Tags: Featured پاکستان 2010 کے بعد فائنل میں پہنچا ہے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین گیمز اسکواش کے مقابلوں میں ہانگ کانگ کو شکست دیکر پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔

نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں تین ایک سے شکست دی، نور زمان کی جیت کا اسکور 10-12، 11-7، 6-11 اور 8-11 تھا۔

دوسرے میچ میں عاصم خان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوئی، عاصم خان دو ایک کی برتری کے بعد تین دو سے ناکام ہوئے۔

فیصلہ کن میچ میں ناصر اقبال نے منگ ہونگ ٹینگ کو باآسانی زیر کیا، ناصر کی جیت کا اسکور 3 -11، 5-11 اور 5-11 رہا۔

خیال رہے کہ پاکستان 2010 کے بعد ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش کے فائنل میں پہنچا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان 2010 کے بعد فائنل میں پہنچا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکرنڈ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی،3 افراد ہلاک، 5 زخمی، ورثا کا ہائی وے پر دھرنا
Next Article توہوکو سفاری پارک میں شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر…

May 2, 2024
پاکستان

وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم پر مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے…

August 5, 2025
پاکستان

ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جاسکتی ہے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کے…

July 16, 2025
پاکستان

ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک، ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او )…

October 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?