Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: توہوکو سفاری پارک میں شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > توہوکو سفاری پارک میں شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا
دلچسپ و عجیب

توہوکو سفاری پارک میں شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا

Published September 29, 2023
Tags: Featured شیر نے پنجرے میں ڈالنے کے دوران گردن سے پکڑلیا
Share
SHARE

ٹوکیو – جاپان (ویب ڈیسک): جاپان کے سفاری پارک میں ایک شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جاپان کے توہوکو سفاری پارک کے ایک زوکیپرکے ساتھ پیش آیا جہاں زوکیپر نے شیر کو پنجرے میں ڈالنے کی کوشش کی جس دوران وہ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 53 سالہ کینیچی کاٹو کو شیر نے پنجرے میں ڈالنے کے دوران گردن سے پکڑلیا جس سے وہ لہولہان ہوگیا اور مردہ حالت میں پنجرے میں پڑا رہا۔

پولیس کے مطابق پارک حکام نے بتایا کہ زو کیپر کھانے کے ذریعے شیر کو پنجرے میں لے جانے کی کوشش کر رہا تھا لیکن اس نے وہ دروازہ بند نہیں کیا جس سے وہ شیر سے محفوظ رہتا۔

حکام نے بتایا کہ شیر کو کھانا ڈالنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ دروازہ کھول کر کھانا رکھا جائے جب کھانا رکھ دیا جائے تو دروازہ بند کردیا جائے لیکن بدقسمتی سے دروازہ کھلا رہ گیا اور زو کیپر شیر کے حملے کا شکار ہوگیا۔

TAGGED:Featuredشیر نے پنجرے میں ڈالنے کے دوران گردن سے پکڑلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشین گیمز اسکواش: ہانگ کانگ کو شکست،پاکستان مینز ٹیم کے فائنل میں پہنچ گیا
Next Article سکرنڈ واقعہ: تین شہید نوجوانوں کے والد بھی انتقال کر گئے، اس کی بیٹی بھی سیریس، دھرنا جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کا 8 جون کو اسلام آباد کے بجائے سوات میں جلسے کا اعلان

(ویب ڈیسک ):پاکستان تحریک انصاف نے 8 جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان…

June 2, 2024
پاکستان

ای سی پی کی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں، تبادلوں پر پابندی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریاں و تبادلوں اور…

January 23, 2023
دنیا

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل پر بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ

کینیڈا - نیو دہلی (ویب ڈیسک): کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے…

September 19, 2023
پاکستان

عدالت آئین کی پابند ہے،آئین بنانیوالوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آئین بنانے والوں نے الیکشن…

September 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?