Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موٹر ویز ، ہائی ویز پر اضافی جرمانے لاگو ، ایم 9 پر اطلاق نہیں‌ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > موٹر ویز ، ہائی ویز پر اضافی جرمانے لاگو ، ایم 9 پر اطلاق نہیں‌ہوگا
پاکستانکاروبار

موٹر ویز ، ہائی ویز پر اضافی جرمانے لاگو ، ایم 9 پر اطلاق نہیں‌ہوگا

Published October 1, 2023
Tags: Featured اطلاق موٹروے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے لیے نہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے نافذ کیےگئے نئے جرمانوں کا اطلاق آج رات سے ہوگیا ہے۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق ملک بھر کے نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویز پر سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو اب نئی شرح سے جرمانہ ادا کرنا ہوں گے۔موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق ان جرمانوں کا اطلاق یکم اکتوبر کی رات 12 بجے کر دیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس ذرائع کے مطابق جرمانوں کی اس نئی شرح کا اطلاق موٹروے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے لیے نہیں ہے۔کراچی حیدرآباد کے درمیان سفر کرنے والے شہری خلاف ورزی کی صورت میں پرانی شرح کے جرمانے ادا کریں گے۔

نئی شرح کے مطابق موٹر وے پر بغیر لائٹ گاڑی چلانے کا جرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا کر پانچ ہزار روپے کیا گیا ہے۔

اسی طرح ایمرجنسی وہیکل کے راستے میں رکاوٹ بننے کی صورت میں جرمانہ 500 کی بجائے پانچ ہزار ادا کرنا ہوگا, ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے کی صورت میں بھی جرمانہ 750 نہیں اب 5 ہزار روپے دینا ہوگا۔

پرائیویٹ گاڑی پر قانون نافذ کرنے والے اداروں یا پولیس کی غیر قانونی لائٹس لگانے پر جرمانہ 5 ہزار روپےکیا گیا ہے۔

گاڑی پر فینسی نمبر پلیٹ لگا کر موٹروے پر جانے والی گاڑی کو ایک ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا۔

ڈرائیوروں کے لیے اذیت کا سبب بننے والی لائٹس کے استعمال پر 2 ہزار روپے جرمانہ رکھا گیا ہے، سیٹ بیلٹ نہ پہننے والوں کو 1500 روپے جرمانہ دینا ہوگا، موٹروے پر رکنے کے اشارے کی خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ 500 کے بجائے 3 ہزار روپے کیا گیا ہے۔

ون وے کی خلاف ورزی کی صورت میں بھی جرمانہ 500 کے بجائے 2500 کیا گیا ہے، تیز رفتاری کی صورت میں جرمانہ 750 سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا ہے، ممنوعہ جگہ سے اوورٹیک کرنے کی صورت میں 300 نہیں اب 1500 روپے جرمانہ دینا ہوگا، دھواں دینے والی گاڑی کو 1250، بغیر رجسٹریشن کی گاڑی کو 2 ہزار روپے، غفلت لاپرواہی کرنے والے ڈرائیورز اور بغیر اشارے کے لائن تبدیل کرنے والے کو ایک ایک ہزار روپے جرمانہ دینا ہوگا۔

موٹروے پر لائن توڑنے کی صورت میں بھی جرمانہ ایک ہزار روپے رکھا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredاطلاق موٹروے ایم نائن پر سفر کرنے والوں کے لیے نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائفر کیس؛ FIA نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار
Next Article آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جسٹس سرفراز کو بطور چیف جسٹس کام سےروکا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر…

February 20, 2025
کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت کی پہلے میچ میں پاکستان کو شکست

کیپ ٹاﺅن(اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں…

February 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارت: تامل ناڈو میں تھلاپتی وجے کی سیاسی ریلی میں بھگدڑ، 36 افراد ہلاک

کرور - بھارت (شوبز ڈیسک): معروف بھارتی اداکار اور تامیلاگا ویٹری کازگام (ٹی وی کے) کے سربراہ جوزف وجے چندرا…

September 28, 2025
پاکستانکاروبار

بینکوں کےغیرملکی کرنسی کاروبار کےمنافع پر40 فیصدٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (ویب ڈیسک): بینکوں کے غیرملکی کرنسی کاروبار پر غیرمعمولی منافع پر40 فیصدٹیکس عائد کر دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے…

November 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?