Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماہرہ خان کی شادی طعنوں طبروں کی زد میں: پرینیتی چوپڑا کو کاپی کرنےکا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ماہرہ خان کی شادی طعنوں طبروں کی زد میں: پرینیتی چوپڑا کو کاپی کرنےکا الزام
انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی شادی طعنوں طبروں کی زد میں: پرینیتی چوپڑا کو کاپی کرنےکا الزام

Published October 2, 2023
Tags: Featured سوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں ہوئی جس میں اُن کے اہلخانہ، رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی جبکہ تقریب میں رازداری کا بھی خصوصی طور پر خیال رکھا گیا تاکہ اس جوڑے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لیک نہ ہوسکیں۔

ماہرہ خان اپنی شادی کے دن سفید رنگ کے ایک مہنگے لہنگے میں ملبوس تھیں جبکہ اُن کے دولہا میاں سلیم کریم نے سیاہ شیروانی زیب تن کی ہوئی تھیں، اس جوڑے کی شادی کی تقریب کی کچھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن پر صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف نے پوچھا کہ ‘ماہرہ خان کی شادی پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کیوں نہیں آئے؟’

ماہرہ خان نے اپنی پہلی ڈیبیو بالی ووڈ فلم شاہ رخ خان کے ساتھ کی تھی، اُنہوں نے فلم ‘رئیس’ میں شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا، اس فلم کے بعد سے مداح ایک بار پھر شاہ رخ خان اور ماہرہ کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے جہاں شاہ رخ خان سے متعلق سوال کیے تو وہیں ماہرہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا اور کہا کہ اُنہوں نے اپنی شادی پر بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو کاپی کیا ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ ‘فوراََ پرینیتی چوپڑا کو کاپی کرلیا’، جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ ‘ماہرہ خان تو بھارت کو کاپی کرنے میں پرو ہیں’۔

صائمہ نامی صارف نے سوال کیا کہ ‘یہ بھارتی اداکاروں کو کاپی کیوں کرتے ہیں؟ ان پر یہ ججتا نہیں ہے’، جبکہ ایک صارف نے کہا کہ ‘یہ بھارتیوں کو کاپی کرتے کرتے ہی اپنی زندگی گزار دیں گے’۔

واضح رہے کہ ماہرہ خان کی پہلی شای سال 2007 میں علی عسکری کے ساتھ ہوئی تھی جن سے اداکارہ کا ایک بیٹا اذلان بھی ہے لیکن اُن کی پہلی شادی صرف 8 سال تک رہ سکی اور 2015 میں طلاق ہوگئی۔

ماہرہ خان اپنی دوسری شادی سے قبل نامور فنکارہ ثمینہ پیرزادہ کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں سلیم کریم کے ساتھ اپنے افیئر کی تصدیق کرچکی تھیں۔

TAGGED:Featuredسوشل میڈیا صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article زلزلہ پیما سائنسدان کی بلوچستان میں زلزلے کی پیشگوئی
Next Article روس-یوکرین جنگ:برطانیہ کا یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عوامی نیشنل پارٹی کیجانب سےپی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان

(پشاور (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی…

November 29, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کیس کے فیصلے…

September 28, 2023
دلچسپ و عجیب

چنئی: دونوں ہاتھوں سے معذور شخص تھانسن لائسنس یافتہ ڈرائیور ہےاورٹانگوں سے گاڑی چلاتا ہے

چنئی (ویب ڈیسک): بھارت میں دونوں ہاتھوں سے معذور شخص نے باآسانی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا۔ بھارتی ریاست تامل ناڈو…

May 7, 2024
صحت

گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع…

July 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?