Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس-یوکرین جنگ:برطانیہ کا یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس-یوکرین جنگ:برطانیہ کا یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار
دنیا

روس-یوکرین جنگ:برطانیہ کا یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار

Published October 2, 2023
Tags: Featured ہم یوکرینی فوجیوں کی تربیت یوکرین میں کریں
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے روس اور یوکرین کی جنگ کے دوران یوکرین کی مدد کیلئے اپنے فوجیوں کو بھیجنے سے انکار کردیا۔برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اپنے فوجیوں کو یوکرین نہیں بھیجے گا کیونکہ یہ وقت مناسب نہیں ہے کہ برطانوی افواج یوکرین جائیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رشی سوناک نے کہا کہ کسی بھی صورت برطانوی فوجی موجودہ تنازعہ میں لڑنے کے لیے یوکرین نہیں بھیجے جائیں گے۔

برطانوی وزیراعظم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی وزیردفاع جو کہہ رہے تھے ان کا مطلب یہ تھا کہ مستقبل میں ایک دن یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ ہم یوکرینی فوجیوں کی تربیت یوکرین میں کریں، لیکن یہ ایک طویل مدتی چیز ہے، فلحال ابھی موجودہ حالات میں ایسا ہونا ممکن نہیں ہے۔

یاد رہے اس سے قبل برطانیہ کے اعلیٰ دفاعی اہلکار گرانٹ شیپس نے ٹیلی گراف کو پہلے بتایا تھا کہ برطانیہ کی وزارت دفاع یوکرین کی سرزمین پر یوکرین کے فوجیوں اور افسران کو تربیت دینے کے لیے برطانوی فوجیوں کو تعینات کرنے کے امکان پر غور کر رہی ہے تاہم اب برطانوی وزیراعظم نے اس امکان کو فوری مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ موجودہ حالات میں اپنی فوج یوکرین ہرگز نہیں بھیج سکتا۔

TAGGED:Featuredہم یوکرینی فوجیوں کی تربیت یوکرین میں کریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماہرہ خان کی شادی طعنوں طبروں کی زد میں: پرینیتی چوپڑا کو کاپی کرنےکا الزام
Next Article فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1090 درخواستوں کی سماعت جاری، عوام انصاف کے منتظر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: ڈیفنس میں گٹکے ماوے کی فیکٹری پکڑی گئی،ملزم امیر احمد خان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں پولیس اور کسٹم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گٹکے…

October 24, 2023
پاکستان

آصف زرداری کا شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دے…

April 10, 2023
کھیل

‘یاد رکھیں 6 ماہ قبل بابر نے پاکستان کو نمبر 1 پر پہنچایا’، کپل دیو

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر کپل دیو پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ہونے والی…

November 14, 2023
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرار

اسلام آباد(ویب ڈیسک): نگراں حکومت نےپیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز…

March 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?